اپنا ضلع منتخب کریں۔

    جب ملائیکہ اروڑہ نے باتھ روم سے نکلتے وقت کردی تھی اتنی بڑی غلطی، شرم سےپانی پانی ہوگئیں تھی اداکارہ

    جب ملائیکہ اروڑہ نے باتھ روم سے نکلتے وقت کردی تھی اتنی بڑی غلطی، شرم سےپانی پانی ہوئی گئیں تھی اداکارہ ۔ (Photo: @malaikaaroraofficial/Instagram)

    جب ملائیکہ اروڑہ نے باتھ روم سے نکلتے وقت کردی تھی اتنی بڑی غلطی، شرم سےپانی پانی ہوئی گئیں تھی اداکارہ ۔ (Photo: @malaikaaroraofficial/Instagram)

    باتھ روم سے نکلتے وقت ملائیکہ نے ایک ایسی غلطی کردی تھی، جسے یاد کر کے وہ آج بھی ہنس پڑتی ہیں۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Mumbai, India
    • Share this:
      ملائیکہ اروڑہ سوشل میڈی اپر بہت ایکٹیو دیکھی جاتی ہیں اور اکثر مزیدار پوسٹ فینس کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔ ملائیکہ نے ایسا ہی ایک پوسٹ کچھ سال پہلے شیئر کیا تھا، جس میں انہوں نے اپنی ایک مزاحیہ غلطی کے بارے میں بات کی تھی۔ باتھ روم سے نکلتے وقت ملائیکہ نے ایک ایسی غلطی کردی تھی، جسے یاد کر کے وہ آج بھی ہنس پڑتی ہیں۔ اپنی اسی بھول کے بارے میں اداکارہ نے خود سوشل میڈیا پر فینس کو جانکاری دی تھی۔ آخر ایسا کیا کردیا تھا انہوں نے؟ چلیے آپ کو بتاتے ہیں۔

      ملائیکہ نے شیئر کیا مزیدار قصہ

      ملائیکہ اروڑہ اکثر اپنی بولڈ نیس اور فٹنیس کی وجہ سے سرخیوں میں بنی رہتی ہیں۔ ملائیکہ اروڑہ کو ایک مرتبہ کورونا کا خوف اتنا زیادہ ہوگیا تھا کہ وہ باتھ سے نکلتے ہوئے اپنی پینٹ چڑھانا ہی بھول گئی تھیں۔ دراصل، واقعہ اس وقت کا ہے، جب کورونا دور میں لوگ بے حد ڈرے ہوئے تھے۔ لوگ فیس ماسک پہننے سے لے کر بار بار ہینڈ واش کرنے جیسی احتیاط برت رہے تھے۔ ملائیکہ نے اس قصے کو اپنی انسٹا اسٹوری پر شیئر کیا تھا۔ انہوں نے لکھا تھا، ’جب پہلے گھر پر مہمان آتے تھے تو میں ہمیشہ کہتی تھی کہ ڈریے نہیں میں نے اپنے ڈاگی کو ویکسین لگائی ہوئی ہے۔ اب میں ان سے کہتی ہوں کہ ڈرئیے مت، ہمیں ویکسین لگ چکی ہے۔‘

      یہ بھی پڑھیں:


      یہ بھی پڑھیں:

      ملائیکہ سے ہوئی مزیدار غلطی

      اپنی دوسری انسٹا اسٹوری میں وہ لکھتی ہیں، ’میں ایک ریسٹورنٹ میں گئی تھیں تو میں نے کہنی کی مدد سے گیٹ کھولا، میں نے پیر سے ٹوائلٹ سیٹ اٹھائی، ٹشو کی مدد سے پانی کا یوز کیا، ہاتھ دھوئے اور پھر کہنی سے ہی باتھ روم کا دروازہ بند کردیا، لیکن جب میں لوٹ کر ٹیبل پر آئی تو محسوس کیا کہ میں اپنا پینٹ تو چڑھانا ہی بھول گئی ہوں۔‘ملائیکہ نے کہا کہ اس واقعے کے  بعد وہ کافی شرمندہ بھی محسوس کررہی تھیںَ
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: