ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

جب ڈانس کرتے ہوئے کاجول کو سب کے سامنے کس کر بیٹھے شاہ رخ خان: ویڈیو تابڑ توڑ وائرل

کاجول اور شاہ رخ کا یہ ویڈیو فلم دل والے(Dilwale) کا ہے۔ جس میں دونوں ایکٹر ساتھ میں ڈانس کرتے نظر آرہے ہیں۔ لیکن اسی درمیان کچھ ایسا ہو جاتا ہے جسے دیکھنے کے بعد روہت شیٹی کے ساتھ ہی سیٹ پر موجود سبھی لوگ ہنستے لگتے ہیں۔

  • Share this:
جب ڈانس کرتے ہوئے کاجول کو سب کے سامنے کس کر بیٹھے شاہ رخ خان: ویڈیو تابڑ توڑ وائرل
کاجول اور شاہ رخ کا یہ ویڈیو فلم دل والے(Dilwale) کا ہے۔ جس میں دونوں ایکٹر ساتھ میں ڈانس کرتے نظر آرہے ہیں۔ لیکن اسی درمیان کچھ ایسا ہو جاتا ہے جسے دیکھنے کے بعد روہت شیٹی کے ساتھ ہی سیٹ پر موجود سبھی لوگ ہنستے لگتے ہیں۔

بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خانShah Rukh Khan)  اور کاجول (Kajol) کی دوستی کے بارے میں ہر کوئی جانتا ہے۔ حقیقی زندگی میں دونوں بہت اچھے دوست ہیں اور ان کے فین بھی اس جوڑی کو خوب پسند کرتے ہیں۔ اور آن اسکرین کے ساتھی آف سکرین بھی یہ دونوں اچھا باؤنڈ شیئر کرتے ہیں۔ اس درمیان سوشل میڈیا پر شاہ رخ خان اور کاجول کا ایک ویڈیو وائرل (Kajol Shah Rukh Khan Viral Video) ہو رہا ہے۔ کاجول اور شاہ رخ کا یہ ویڈیو فلم دل والے(Dilwale) کا ہے۔ جس میں دونوں  ایکٹر ساتھ میں ڈانس کرتے نظر آرہے ہیں۔ لیکن اسی درمیان کچھ ایسا ہو جاتا ہے جسے دیکھنے کے بعد روہت شیٹی کے ساتھ ہی سیٹ پر موجود سبھی لوگ ہنستے لگتے ہیں۔

دراصل ڈانس پریکٹس کے دوران شاہ رخ خان کاجول کو غلطی سے کس کردیتے ہیں۔ یہ دیکھ کر سیٹ پر موجود سبھی لوگ ہنسنے لگ جاتے ہیں۔ خود کاجول اور شاہ رخ بھی اس اس واقعے سے حیران رہ جاتے ہیں ہیں اور پھر دونوں بھی ہنسنے لگتے ہیں۔ بتا دے فلم دل والے کو روہت شیٹی نے ڈائریکٹ کیا تھا جس میں کاجول اور شارخ خان ان کے علاوہ کریتی سینن اور ورون دھون بھی اہم کردار میں نظر آئے تھے۔ شاہ رخ خان اور کاجول کے اس ویڈیو کو فلم فیئر نے اپنے انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے۔




 




View this post on Instagram




 

We never will get enough of watching #ShahRukhKhan and #Kajol on screen.


A post shared by Filmfare (@filmfare) on





بتا دیں اس سے پہلے بھی دونوں کا ایک ویڈیو وائرل ہوا تھا جس میں کاجول شاہ رخ خان کے گالوں کو کھینچتی نظر آ رہی تھیں۔ یہ ویڈیو بھی فلم دل والے کے پروموشن کے دوران کا تھا۔ وہ یور فرینڈ کی بات کریں تو کا جو حال ہی میں اجے دیوگن کے ساتھ فلم تاناجی ان ان سنگ وارئیر (Tanhaji: The Unsung Warrior)' میں نظر آئی تھیں۔ فلم نے باکس آفس پر خوب مچایا تھا۔ وہیں بات کریں اگر شاہ رخ خان کی تو آخری بار فلم زیرو میں نظر آئے تھے جس میں ان کے ساتھ کٹرینہ کیف(Katrina Kaif) اور انوشکا شرما (Anushka Sharma) نظر آئی تھیں۔
First published: Jun 28, 2020 05:02 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading