ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

اس اداکارہ کی پرائیویٹ پارٹ نظر آتی تصویر پر لوگوں نے کی انتہائی گندی باتیں، جسم کو لیکر کر ڈالے فحش کمینٹ

اداکارہ نے دراصل آف شولڈر ڈریس میں کچھ تصویریں شیئر کی تھیں ۔ بس ٹرولرس نے ان کے جسم پر بھدے تبصرے کرنے شروع کر دئے ہیں۔

  • Share this:

ساؤتھ انڈین سنیما کی گلیمرس اداکارہ یاشیکا آنند  (Yashika Aannand)  نے کم وقت میں انڈسٹری میں کافی نام کما لیا ہے۔ اب وہ کسی پہچان کی محتاج نہیں ہیں۔ یاشیکا جتنا اپنی اداکاری کیلئے جانی جاتی ہیں۔ اس سے کہیں زیادہ وہ اپنے ہاٹ اور گلیمرس انداز کیلئے چرچا میں رہتی ہیں۔ یاشیکا  (Yashika Anand Instagram) سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رہتی ہیں۔ انسٹاگرام پر انہیں 25 لاکھ سے زیادہ لوگ فالو کرتے ہیں۔ ان کی بولڈ تصویروں کے سبھی دیوانے ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ کی کچھ تصویریں سامنے آئی تھیں جو کچھ لوگوں کو پسند نہیں آئیں اور انہیں ٹرول کرنا شروع کردیا۔

yashika anand photo
اداکارہ یاشیکا آنند

اداکارہ نے دراصل آف شولڈر ڈریس میں کچھ تصویریں  شیئر کی تھیں ۔ بس ٹرولرس نے ان کے جسم پر بھدے تبصرے کرنے شروع کر دئے ہیں۔

yashika anand photos
ٹرولرس کے کمینٹس

وہیں کچھ یوزرس نے ان کی اس تصویر پر گندے کمینٹ بھی کر ڈالے۔ کئی بار ٹرولرس نے ان کا موازنہ سابق ایڈلٹ انڈسٹری کی اداکارہ میاخلیفہ سے کی ہے۔ کچھ لوگوں نے انہیں انڈیا کی میا خلیفہ  (Mia Khalifa of India) کہہ دیا تھا۔ مگر ادکارہ نے بھی انہیں منھ توڑ جواب دیا۔
Published by: Sana Naeem
First published: Jul 08, 2021 02:40 PM IST