ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

کیا ہوتا ہے بلجنگ ڈسک بیماری میں ، جس سے متاثر ہیں انوشکا شرما

چرچا ہے کہ بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما بلجنگ ڈسک نام کی بیماری سے متاثر ہیں۔ جانئے کیا ہے بلجنگ بیماری ہونے کی وجہ اور اس کی علامات

  • Share this:
کیا ہوتا ہے بلجنگ ڈسک بیماری میں ، جس سے متاثر ہیں انوشکا شرما
انوشکا شرما

چرچا ہے کہ بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما بلجنگ ڈسک نام کی بیماری سے  متاثر ہیں۔ جانئے کیا ہے بلجنگ بیماری ہونے کی وجہ اور اس کی علامات بلجنگ ڈسک بیماری ریڑھ کی ہڈی سمیت جسم کے کئی حصوں میں درد ہوتا ہے۔ اس سے نسوں میں کمزوری ہونے لگتی ہے۔ یہ بیماری زیادہ تر ان لوگوں کو ہوتی ہے جو ایک جگہ بیٹھ کر کام کرتے ہیں۔

بلجنگ ڈسک دو طرح کی ہوتی ہے۔ اگر یہ لوور بیک میں ہو تو درد نتنبوں کے ساتھ ساتھ جانگوں میں ہوتا ہے۔بلجنگ ڈسک گردن میں ہو تو کندھے اور ہاتھ میں درد بڑھنے لگتا ہے۔


فزیوتھیریپی سے اس کے علاج ک صلاح دی جاتی ہے۔ بلجنگ ڈسک کو ہرنییٹیڈ ڈسک کے نام ست بھی جانا جاتا ہے۔ یہ نروس سسٹم کو متاثر کرتی ہے۔

First published: Sep 14, 2018 09:32 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading