உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

     رلیز ہوتے ہی انٹرنیٹ پر چھایا Siya Teaser، دیکھ کر کھڑے ہو جائیں گے رونگٹے

    Siya Teaser Out: یہ ایک چھوٹے سے شہر کی لڑکی کی کہانی ہے جو تمام مشکلات کا سامنا کرتے ہوئے انصاف کے لیے لڑنے کا فیصلہ کرتی ہے۔

    Siya Teaser Out: یہ ایک چھوٹے سے شہر کی لڑکی کی کہانی ہے جو تمام مشکلات کا سامنا کرتے ہوئے انصاف کے لیے لڑنے کا فیصلہ کرتی ہے۔

    Siya Teaser Out: یہ ایک چھوٹے سے شہر کی لڑکی کی کہانی ہے جو تمام مشکلات کا سامنا کرتے ہوئے انصاف کے لیے لڑنے کا فیصلہ کرتی ہے۔

    • Share this:
      Siya Teaser Out: دریشیم فلم کی آنے والی فلم 'سیا' اپنے پوسٹر کی رییز کے بعد سے ہی موضوع بحث بنی ہوئی ہے اور آج فلم سازوں نے فلم کا پہلا ٹیزر جاری کر دیا ہے۔ ہدایت کار منیش موندرا نے اس فلم میں ریپ کا معاملہ اٹھایا ہے جس کا ٹیزر رلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر چھایا ہوا ہے۔

      'سیا' کا ٹیزر دیکھنے کے بعد معلوم ہوا کہ اس فلم میں تشدد اور عصمت دری کا شکار ہونے والے لاتعداد افراد کو دکھایا گیا ہے۔ اس فلم کا ٹیزر بہت دل کو چھنجوڑنے والا ہے، جس میں فلم 'سیا' کے مرکزی کردار کی حالت زار دیکھ کر لوگوں کو ترس آجائے گا۔ سوشل میڈیا پر یوزر اس ٹیزر کو بے حد پسند کر رہے ہیں اور ویڈیو پر تبصرے کرتے ہوئے اس ٹیزر کی زبردست تعریف بھی کر رہے ہیں۔

      حاملہBipasha Basu نے فوٹو شوٹ میں فلانٹ کیا بیبی بمپ، شوہر کرن سنگھ گروور نے پیٹ پر کیا کس


      انتہائی رومانٹک اوتار میں نظر آئے ٹی وی کے یہ ستارے، فینس نے لٹایا جم کر پیار




      فلم ’مسان‘ اور ’نیوٹن‘ کے بنانے والے ناظرین کے لیے ’سیا‘ نامی فلم لے کر آرہے ہیں، جسے دیکھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائیں گے۔ اس فلم میں پوجا پانڈے اور ونیت کمار سنگھ جیسے مشہور اداکار نظر آئیں گے۔ یہ ایک چھوٹے سے شہر کی لڑکی کی کہانی ہے جو تمام مشکلات کا سامنا کرتے ہوئے انصاف کے لیے لڑنے کا فیصلہ کرتی ہے۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: