ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

آئٹم گانے کا مطلب پتہ نہیں: زرین خان

نئی دہلی۔ بالی ووڈ اداکارہ زرين خان کا کہنا ہے کہ انہیں آئٹم گانے کا مطلب معلوم نہیں ہے۔

  • UNI
  • Last Updated: May 30, 2016 07:27 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
آئٹم گانے کا مطلب پتہ نہیں: زرین خان
نئی دہلی۔ بالی ووڈ اداکارہ زرين خان کا کہنا ہے کہ انہیں آئٹم گانے کا مطلب معلوم نہیں ہے۔

نئی دہلی۔  بالی ووڈ اداکارہ زرين خان کا کہنا ہے کہ انہیں آئٹم گانے کا مطلب معلوم نہیں ہے۔ زرين خان نے فلم ریڈی میں آئٹم گانے ’’کیرکٹر ڈھیلا‘‘ کیا تھا۔ وہ حال ہی میں ریلیز ہوئی فلم ’ورپن‘ کے آئٹم گانے میں میں نظر آئی ہیں۔ ’کھلاس‘ گانے میں زرين کے اسٹائل کو کافی پسند کیا گیا ہے۔


انہوں نے کہا "میں نے 'كھلاس' اس لئے کیا کیونکہ یہ گیت مجھے پسند آیا۔ مجھے آئٹم گانے کا مطلب پتہ نہیں اور نہ ہی یہ پتہ ہے کہ کیوں کسی گیت کو 'آئٹم سانگ کہا جاتا ہے۔ آئٹم گانے کو 'پرموشنل یا اسپیشل' گانا کہا جانا چاہئے کیونکہ اسے ایسا آرٹسٹ کرتا ہے جو فلم کا حصہ نہیں ہے۔ "

First published: May 30, 2016 07:27 PM IST