உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    زینت امان نے کیا تھا Shocking انکشاف، ’شوہر کے انتقال پر سسرال والوں نے نہیں کرنے دیا تھا آخری دیدار‘

    زینت کا مزید کہنا تھا کہ ’سب سے بری بات یہ ہے کہ مظہر کے گھر والوں نے مجھے آخری جھلک تک نہیں دیکھنے دی، اس کی ماں اور بہنوں نے مجھے اسے چھوڑنے کے لیے ہراساں کیا۔ میری زندگی کے کئی سال وہ میرے بچوں کا باپ تھا جب میں نے ان سے پوچھا کہ کیا میں آ سکتی ہوں تو انہوں نے کہا کہ نہیں تم مجھ سے ملنے نہیں آ سکتے۔

    • Share this:
      ممبئی: Zeenat Aman on Husband Mazhar Khan funeral:اداکارہ زینت امان نے سمی گریوال کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا تھا کہ ان کی شادی مظہر خان سے ہوئی تھی اور جب ان کا انتقال ہوا تو زینت امان کے سسرال والوں نے انہیں جنازے میں شرکت کی اجازت نہیں دی، زینت امان اور مظہر خان کے دو بیٹے بھی ہوئے ہیں۔

      زینت امان ایکٹنگ سے لے کر اپنے ریلیشن شپ کو لے کر بھی زیر بحث رہیں
      زینت امان کا شمار بالی ووڈ کی پسندیدہ اداکاراؤں میں ہوتا ہے، انہوں نے کئی فلموں میں کام کیا ہے۔وہ ایک گلیمرس، بولڈ اور ہاٹ اداکارہ کے طور پر جانی جاتی تھیں۔تاہم زینت امان کی ذاتی زندگی ہمیشہ خبروں میں رہتی ہے۔

      یہ بھی پڑھیں:
      جب شبانہ اعظمی کو روتے دیکھ کر Shashi Kapoor نے فلم کے سیٹ پر لگائی تھی ڈانٹ

      مظہر خان نے زینت امان سے 1985 میں کی تھی شادی
      زینت امان کی شادی مظہر خان سے ہوئی تھی جن سے ان کے دو بیٹے تھے، مظہر خان اداکار تھے، انہوں نے شان فلم اور بنیاد سیریل میں کام کیا، مظہر نے 1985 میں زینت امان سے شادی کی، اس سے انہیں دو بیٹے بھی ہوئے، جن کے نام اذان خان اور جہان خان ہیں۔ تاہم 1998 میں دونوں میں طلاق ہو گئی۔اس کی وجہ زینت امان نے بتائی کہ وہ نشے کے عادی ہو چکے تھے۔

      یہ بھی پڑھیں:
      جب اس فلم کے ڈائریکٹر نےوحیدہ رحمان سے اصلی سانپ کوKiss کرنے کے لئے کہا تھا،پھرہواکچھ ایسا

      مظہر کے افراد خاندان نے مجھے آخری دیدار نہیں کرنے دئیے
      زینت کا مزید کہنا تھا کہ ’سب سے بری بات یہ ہے کہ مظہر کے گھر والوں نے مجھے آخری جھلک تک نہیں دیکھنے دی، اس کی ماں اور بہنوں نے مجھے اسے چھوڑنے کے لیے ہراساں کیا۔ میری زندگی کے کئی سال وہ میرے بچوں کا باپ تھا جب میں نے ان سے پوچھا کہ کیا میں آ سکتی ہوں تو انہوں نے کہا کہ نہیں تم مجھ سے ملنے نہیں آ سکتے، مجھ پر بہت غصہ، تلخی اور نفرت تھی۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: