ہوم » نیوز » Explained

Explained:میٹرنٹی بنیفٹ ایکٹ1961کیاہے؟،خواتین کوملنے والے تمام حقوق اور فوائدپر ایک نظر

یہ ایکٹ کسی بھی حاملہ خاتون کواس ایکٹ کے تحت وجہ کے سبب غیر حاضر ہونے پر ملازمت سے برخواست کرنے،ملازمت کے قواعد میں تبدیلی سے روکتا ہے۔وہ زچگی کی رخصت کے مالی فوائد یا پھر میڈیکل بونس کا دعوی کرسکتی ہے۔حمل سے ہونے کے دوران ملازمت سے برخواست کرنے کا اطلاق دفعہ 12کی خلاف ورزی ہوگا۔

  • Share this:
Explained:میٹرنٹی بنیفٹ ایکٹ1961کیاہے؟،خواتین کوملنے والے تمام حقوق اور فوائدپر ایک نظر
حمل سے ہونے کے دوران ملازمت سے برخواست کرنے کا اطلاق دفعہ 12کی خلاف ورزی ہوگا۔

یہ ایکٹ ان لوگوں پر لاگو ہوتا ہے جو ہر فیکٹری،کان یا پلانٹیشن  (بشمول سرکاری ملازمین)میں کام کرتے ہوں۔ایک ایسا ادارہ جو گھڑسواری،کرتب بازی اور دیگر فنون کے مظاہرے کرتا ہو،بلالحاظ تعداد ملازمین، ہر   دکان یا ادارہ جہاں دس یا زائد ملازمین ہوں،یا پچھلے 12ماہ کے کسی بھی دن ملازم رہے ہوں، ان پر اس کا اطلاق ہوتا ہے۔


زچگی کی رخصت کے مالی فوائد اٹھانے کا دعویٰ کرنے کیلئے خاتون کے اہل قرارپانے کا طریقہ کیا ہے؟کیا زچگی کی تاریخ اس کے ادارہ میں برسرخدمت ہونے کے کم از کم 12ماہ بعد ہونا چاہئے؟


خاتون کو 12ماہ کی خدمات میں کم از کم 80دن کام کرنا چاہئے یا اس کی کم از کم 80دن خدمات ہونی چاہئے۔


حمل کے ساقط ہونے کے سلسلہ میں قانون کیاکہتا ہے؟طبعی طورپر حمل کے ساقط ہونے کے ثبوت کو پیش کرنے پر اسٹاف ممبر کیا 42دن کی زچگی کی رخصت کی اہل قرارپائے گی؟

خاتون کو 12ماہ کی خدمات میں کم از کم 80دن کام کرنا چاہئے یا اس کی کم از کم 80دن خدمات ہونی چاہئے۔
خاتون کو 12ماہ کی خدمات میں کم از کم 80دن کام کرنا چاہئے یا اس کی کم از کم 80دن خدمات ہونی چاہئے۔


ہمیں اس ایکٹ کی دفعہ 69,,10کو دیکھنا ہوگا۔دفعہ 6کے مطابق خواتین 26ماہ تک کے فوائد کی حقدار ہوتی ہیں جس کے 8ہفتے زچگی کی متوقع تاریخ سے پیشگی نہیں ہونے چاہئے۔

حمل سے رہنے کے دوران ملازمت سے برخواست کرنے کے کیا قواعد ہیں؟
یہ ایکٹ کسی بھی حاملہ خاتون کواس ایکٹ کے تحت وجہ کے سبب غیر حاضر ہونے پر ملازمت سے برخواست کرنے،ملازمت کے قواعد میں تبدیلی سے روکتا ہے۔وہ زچگی کی رخصت کے مالی فوائد یا پھر میڈیکل بونس کا دعوی کرسکتی ہے۔حمل سے ہونے کے دوران ملازمت سے برخواست کرنے کا اطلاق دفعہ 12کی خلاف ورزی ہوگا۔
زچگی کی رخصت کے مالی فوائد

زچگی کی رخصت کے فوائد کی ادائیگی جیسے ماہانہ تنخواہ کی ادائیگی اسی وقت ممکن ہے جب زچگی کی تاریخ کی تصدیق کا سرٹیفکیٹ داخل کیاجائے؟

رقم کے تعلق سے ہمیں دفعہ 6(5)کا حوالہ دیکھنا ہوگا۔متوقع زچگی کی تاریخ سے پہلے کے عرصہ کے فوائد کی رقم پیشگی طورپرادا کی جانی چاہئے اور اس کے بعد کی مدت کی رقم ثبوت پیش کرنے کے اندرون 48گھنٹے ادا کی جانی چاہئے۔
بچوں کی پرورش کی سہولت کا اطلاق ہر برانچ کے 50ملازمین پر ہوتا ہے یا مکمل کمپنی میں ہوتا ہے؟
کمپنی یا برانچ جہاں پر 50یا اس سے زائد ملازمین ہیں میں کچھ فاصلہ کے اندر  بچوں کی پرورش کی سہولت ہونی چاہئے یا پھر علحدہ یا پھر عام سہولت ہونی چاہئے۔

زچگی کے رقمی فوائد کے دعوی کے بعد کوئی پابندی عائد ہوتی ہے؟
ان فوائد کے فوری بعد استعفی کے بارے میں کوئی پابندی عائد نہیں ہوتی ہے۔
Published by: Mirzaghani Baig
First published: Mar 30, 2021 07:59 PM IST