'رام کپور کا انکشاف: 'غصے میں ہو بیوی تو نہیں کریں یہ کام

اگر آپ کسی بھی ٹینشن میں ہیں یا پریشان ہیں تو ذرا وقت نکالئے اور رام کپور کی انسٹاگرام پوسٹ دیکھئے۔ رام کپور نے ایک مزیدار میم شیئر کیا اور بتایا کہ اگر بیوی غصے میں ہو تو اسے اپنے لئے سینڈوچ بنانے کو نہیں کہنا چاہئے۔

Aug 21, 2019 10:19 AM IST | Updated on: Aug 21, 2019 10:21 AM IST
'رام کپور کا انکشاف: 'غصے میں ہو بیوی تو نہیں کریں یہ کام

مشہور ٹی وی اداکار رام کپور: فائل فوٹو

اگر آپ کسی بھی ٹینشن میں ہیں یا پریشان ہیں تو ذرا وقت نکالئے اور رام کپور کی انسٹاگرام پوسٹ دیکھئے۔ رام کپور نے ایک مزیدار میم شیئر کیا اور بتایا کہ اگر بیوی غصے میں ہو تو اسے اپنے لئے سینڈوچ بنانے کو نہیں کہنا چاہئے۔

اس انسٹاگرام پوسٹ میں جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ایک بڑا بریڈ پیس ہے۔ جس کے بیچ میں تھوڑی سبزی رکھی ہے۔ دراصل یہ غصے میں تمتمائی بیوی کے ہاتھوں سے بنا سینڈ وچ ہے۔ اس تصویر پر لکھا ہے، غصے سے لال بیوی کوکبھی سینڈوچ بنانے کو نہ کہیں۔ مطلب یہ کہ اگر آپ کی بیوی غصے میں ہے تو بھول کربھی کھانا بنانے کی ڈیمانڈ (خواہش) نہ کریں۔  تصویر کے ساتھ رام نے لکھا، 'یقین مانئے، میں نے یہ بہت مشکل سے سیکھا ہے'۔

Loading...

View this post on Instagram

😘

A post shared by Ram Kapoor (@iamramkapoor) on Jul 9, 2019 at 7:24pm PDT

مشہور ٹی وی اداکار رام کپور گزشتہ دنوں اپنے ٹرانسفارمیشن کو لیکر چرچا میں تھے۔ انہوں نے اپنی سخت محنت سے اتنا وزن گھٹایا کہ ان کی پرسنالٹی مکمل طور پر بدل گئی ہے۔ ان کا نیا لُک اتنا زبردست لگ رہا ہے کہ ناظرین انہیں پردے پر دیکھنا کافی یاد کررہے ہیں۔ کافی دنوں سے وہ چھوٹے پردے پر کسی شو میں نظر نہیں آئے ہیں۔

 

Loading...