کہیں موت کا انجیکشن تو کہیں سیدھے سر قلم ، دیکھیں کس ملک میں کیسے دی جاتی ہے سزائے موت

انسانی حقوق پر کام کرنے والی تنظیم امسنٹی انٹرنیشنل کے مطابق ابھی بھی 53 ممالک ایسے ہیں جہاں دی جاتی ہیں سزائے موت

Jan 18, 2019 02:22 PM IST | Updated on: Jan 18, 2019 02:34 PM IST
کہیں موت کا انجیکشن تو کہیں سیدھے سر قلم ، دیکھیں کس ملک میں کیسے دی جاتی ہے سزائے موت

علامتی تصویر

انسانی حقوق پر کام کرنے والی تنظیم امسنٹی انٹرنیشنل کے مطابق ابھی بھی 53 ممالک ایسے ہیں جہاں دی جاتی ہیں سزائے موت۔ لیکن بات کریں اگر ہندوستان کہ تو یہاں پھانسی کی سزا ہی سزائے موت کا واحد طریقہ ہے۔

وہیں زیادہ تر ممالک میں جرم کے مطابق مختلف طریقہ سے موت دی جاتی ہے۔ یہ ہے ان  53 ممالک کی فہرست جہاں دی جاتی ہیں سزائے موت۔

Loading...

افغانستان، ہندوستان، نائیجیریا، امریکہ، جاپان، تائیوان، کویت، زمبابوے،  لیبیا، تھائی لینڈ، گوانا، یوگانڈا، بنگلہ دیش، عراق، انڈونیشیا، بوسٹوانا، بہاماس، کیوبا، بیلاروس، یمن، ایران، عراق، متحدہ عرب امارات ، ویت نام،  شام، مصر، چین، سینٹ کٹس اینڈ نیوس، سوڈان، ڈی آر سی، اتھیوپیا، جنوبی سوڈان، کمروس ، بارباڈوس، چاڈ(افریقہ)، پاکستان،​عمان، سنگاپور، سینٹ لیوشیا، بیلاروس، بحرین، شمالی کوریا،  سنٹ ونسٹ اینڈ گریناڈینس، گنی،  فلسطین، ترینیداد، لسوتھو، اینٹیگوا اور بابوڑا، بیلائج، ڈومینکا، جمیکا ، جارڈن، سعودی عرب

مخلتف ممالک میں سزائے موت کے الگ- الگ طریقہ

موت کا انجیکشن: چین، ویت نام اور امریکہ میں یہ طریقہ اپنایا جاتا ہے

فائرنگ: انڈونیشیا، چین، سعودی عرب، تائیوان اور ویت نام

بجلی کا جھٹکا یا الیکٹروکیوشن: بےحد ظالمانہ مانے جانے والا یہ طریقہ امریکہ کی متعدد ریاستوں میں اپنایا جاتا ہے

سر قلم کرنا: سعودی عرب

پھانسی کی سزا: ہندوستان، بنگلہ دیش، پاکستان، ایران، عراق، جاپان

 

Loading...