پیسے ختم ہونے پر بھی گھومتی رہی لڑکی، 18 مہینوں میں گھومے 196 ممالک

بغیر پیسوں کے آپ کہیں گھوم سکتے ہیں، ظاہر ہے آپ کا جواب ہوگا نہ میں ہی ہوگا۔ لیکن ایک لڑکی ایسی بھی ہے جس کے سارے پیسے ختم ہونے کے بعد بھی وہ گھومتی رہی ۔

Nov 24, 2018 12:09 PM IST | Updated on: Nov 24, 2018 12:50 PM IST
پیسے ختم ہونے پر بھی گھومتی رہی لڑکی، 18 مہینوں میں گھومے 196 ممالک

بغیر پیسوں کے آپ کہیں گھوم سکتے ہیں، ظاہر ہے آپ کا جواب ہوگا نہ میں ہی ہوگا۔ لیکن ایک لڑکی ایسی بھی ہے جس کے سارے پیسے ختم ہونے کے بعد بھی وہ گھومتی رہی ۔ وہ لڑکی نہ صرف گھوتی رہی بلکہ اس نے 196 ممالک گھوم لئے۔ آئیے جانتے ہیں وہ لڑکی کیسے گھومی اتنے ممالک۔

اس لڑکی کا کام کیسی ہے۔ کیسی کی عمر 29 سال ہے۔ پیشے سے وہ امریکی مصنف اور ٹریولر ہیں ۔ انہیں گھومنے کا بےحد شوق ہے۔ اور اسی شوق کی وجہ سے کیسی اب تک 18 مہینوں میں 196 ممالک کا سفر کر چکی ہیں۔

انہوں نے اپنے اس سفر میں 40 ممالک میں 16 ہزار یونیورسٹی کا دورہ کیا ہے۔ اس دوران انہوں نے بچوں سے بات کی۔ تاہم ان کے سفر کے پیچھے کوئی خاص مقصد نہیں تھا۔ اس سفر کے دوران ان کے پاس پیسے ختم ہو گئے تھے۔ باوجود اس کے بھی ان کا سفر جاری رہا۔ دراصل ان کے پاس پیسے ختم ہونے پر کچھ لوگوں نے ان کی مدد کی۔ ان کے سفر کو اسپانسر کیا۔ اس کی وجہ سے ان کا سفر مسلسل جاری رہا۔

Loading...

first traveller

Loading...