اس بچی کو نہیں کھلائی آئس کریم تو لڑکی نے باپ کے ساتھ کر ڈالا یہ کام: ویڈیو وائرل

اس ویڈیو میں دو کردار ہیں. ایک باپ اور دوسرا اس کی ایک سال کی بیٹی۔ اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر شیئر کیا جا رہا ہے۔ یہاں اس 30 سیکنڈ کی ویڈیو میں ایک پیاری بچی اپنے والد کی گود میں ہے۔

Aug 17, 2019 12:29 PM IST | Updated on: Aug 17, 2019 12:29 PM IST
اس بچی کو نہیں کھلائی آئس کریم تو لڑکی نے باپ کے ساتھ کر ڈالا یہ کام: ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر اس ویڈیو کو خوب شئیر کیا جا رہا ہے۔

سوشل میڈیا ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں آپ کو بہت ساری دلچسپ ویڈیوز دیکھنے کو ملیں گی۔ لیکن یہاں ہم ایک خاص ویڈیو کے بارے میں بات کر رہے ہیں جس نے سب کو دیوانہ بنا دیا ہے۔ ایک ویڈیو کلپ جسے دیکھ کر آپ خوش ہو جائیں گے اور غصہ بھی ہوں گے۔

Loading...

اس ویڈیو میں دو کردار ہیں. ایک باپ اور دوسرا اس کی ایک سال کی بیٹی۔ اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر شیئر کیا جا رہا ہے۔ یہاں اس 30 سیکنڈ کی ویڈیو میں ایک پیاری بچی اپنے والد کی گود میں ہے۔ پاپا خود آئس کریم کھا رہے ہیں لیکن وہ بچی کو نہیں کھلاتے ہیں۔ بچی  کو یہ  احساس ہو جاتا ہے کہ پاپا آئس کریم کھا رہے ہیں۔ پھر کیا تھا ... لڑکی نے اپنے والد کے گال پر تھپڑ جڑ دئے۔

ٹویٹر پر ایک یوزرنے ایک اور ویڈیو شیئر کیا ہے۔ یہاں اس چھوٹی بچی کے کچھ اور کارنامے شیئر کیے گئے ہیں۔ ایک بار اس ننھی سی شرارتی بچی نے اپنے پاپا کو دھوکے سے چپس میں کریم لگاکر کھلادئے تھے۔

Loading...