مفت پٹرول دینے کی رکھی عجیب شرط، بکنی میں آئیں مفت میں پٹرول لے جائیں، پھر ہوا یہ حال

روس کے ایک پٹرول پمپ نے کسٹمرس کو مفت میں پٹرول پمپ پانے کا آفر دیا ہے اس کیلئے اس نے شرط رکھی ہے کہ کسٹمر کو بکنی پہن کر پٹرول پمپ پر آناہوگا۔

Nov 19, 2019 10:38 AM IST | Updated on: Nov 19, 2019 01:21 PM IST
مفت پٹرول دینے کی رکھی عجیب شرط، بکنی میں آئیں مفت میں پٹرول لے جائیں، پھر ہوا یہ حال

آئے دن لوگ اپنے پروڈکٹ کیلئے نئے نئے آفر لیکر آتے ہیں۔ ایک پٹرول پمپ نے مفت میں پٹرول دینے کیلئے عجیب سی شرط ہی رکھ دی۔ پٹرول پمپ نے کہا کہ اگر کسٹمرس کو مفت میں پٹرول چاہئے تو اس کیلئے اسے بکنی میں آنا ہوگا جس کے بعد وہاں لوگوں کی لمبی لائن لگ گئی۔

اس مہنگائی کے زمانے میں اگر کوئی بولے مفت میں پٹرول مل رہا ہے تو یہ بڑی ہی چونکانے والی بات ہوگی۔ اس کیلئے جو بھی شرط رکھیں لوگ اسے فوراً مان لیں گے۔ ہم بات کررہے ہیں روس کی۔ روس کے ایک پٹرول پمپ نے کسٹمرس کو مفت میں پٹرول پمپ پانے کا آفر دیا ہے اس کیلئے اس نے شرط رکھی ہے کہ کسٹمر کو بکنی پہن کر پٹرول پمپ پر آناہوگا۔

Bikini Pictures, fuel, Petrol Pump, Russia, viral pic, petrol price, free petrol offer, bikini men, trending viral, बिकिनी, पेट्रोल, पेट्रोल पंप, पेट्रोल कीमत, ट्रेंडिंग वायरल, रूस, पेट्रोल पंप ऑफर

پٹرول پمپ نے ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ چاہے وہ مرد ہو یا خاتون سبھی کو مفت میں پٹرول لینے کیلئے بکنی میں آنا ہوگا۔ شرط اتنی عجیب وغریب ہونے کے باوجود بھی لوگوں کی لائن لگ گئی۔ پٹرول پمپ کے اس آفرکے بعد وہاں کا نظارہ دیکھنے کے لائق تھا۔ حیرانی تو تب ہوئی جب مرد بھی رنگ برنگی(کلرفل) بکنی کے ساتھ پٹرول پمپ پر نظر آئے۔

Bikini Pictures, fuel, Petrol Pump, Russia, viral pic, petrol price, free petrol offer, bikini men, trending viral, बिकिनी, पेट्रोल, पेट्रोल पंप, पेट्रोल कीमत, ट्रेंडिंग वायरल, रूस, पेट्रोल पंप ऑफर

روس کے سمارا میں اوولوی پٹرول پمپ کے مالک نے بتایا کہ مردوں کو دیکھ کر یقین نہیں ہورہا تھا۔ انہیں لگا کہ اس آفر کا فائدہ لینے صرف خواتین ہی آئیں گی لیکن اس نے جو دیکھا اس پر یقین کرنا مشکل تھا۔ ان تصویروں کے سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی لوگوں نے مزیدار کمینٹ کرنا شروع کردیا اور ٹویٹر پر بکنی ڈریس ٹرینڈ کرنے لگا۔

 

Loading...