پہلی بار جنسی تعلقات قائم کرنے کے بعد مردوں میں آتی ہیں کئی بڑی تبدیلیاں، جانئے

آئیے آج آپ کو بتاتے ہیں کہ پہلی بار جسنی تعلقات قائم کرنے کے بعد مردوں کے جسم میں کس قسم تبدیلیاں آتی ہیں

Feb 01, 2019 11:56 AM IST | Updated on: Feb 04, 2019 10:35 AM IST
پہلی بار جنسی تعلقات قائم کرنے کے بعد مردوں میں آتی ہیں کئی بڑی تبدیلیاں، جانئے

علامتی تصویر

رلیشن شپ میں ہونے کے معنی ہر کسی کی نظر میں مختلف ہوتے ہیں۔ کسی کو رلیشن شپ جذباتی لگاو لگتے ہیں تو کسی کو صرف سیکس کا ذریعہ۔ پیار کرنا اور اسے ساری زندگی نبھانا بےحد مشکل ہوتا ہے، لیکن آج کے زمانے پیار محض انٹیمسی تک محدود ہو کر رہ گیا ہے۔

آئیے آج آپ کو بتاتے ہیں کہ پہلی بار جنسی تعلقات قائم کرنے کے بعد مردوں کے جسم میں کس قسم تبدیلیاں آتی ہیں۔ انگلینڈ میں ہوئی ایک ریسرچ کے مطابق فرسٹ سیکس کے بعد مردوں میں کئی بڑی تبدیلیاں دیکھنے کو ملتی ہیں۔

وزن میں اضافہ

عام طور پر یہ دیکھا جاتا ہے کہ پہلی بار جنسی تعلقات قائم کرنے کے بعد مردوں کا وزن بڑھنا شروع جاتا ہے۔ ایسا ہارمونل تبدیلیوں کی وجہ سے ہوتا ہے۔

Loading...

تناو میں کمی

ایک ریسرچ سے یہ ثابت ہوا ہے جو لوگ باقائدہ سیکس کرتے ہیں انہیں کم تناو کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس سے مردوں کا موڈ اچھا رہتا ہے۔

جسم کی بناوٹ میں تبدیلی

بیلیزن میں ایک ریسرچ ہوئی ہے جس میں یہ ثابت ہوا ہے کہ فرسٹ سیکس کے بعد مردوں کے جسم کی بناوٹ میں تھوڑی تبدیلی آتی ہے۔ حالاںکہ یہ تبدیلی اتنی چھوٹی ہوتی ہے کہ اسے آپ  ڈاکٹر کے بغیر سمجھ نہیں سکتے۔

ذہینت میں اضافہ

انگلینڈ میں ایک ریسرچ ہوئی جس میں یہ بات ثابت ہوئی کہ سیکس کے بعد مردوں کی ذہنیت میں اضافہ ہوتا ہے جو مردوں کے آئی کیوں لیول کو پہلے سے مزید بہتر بنا دیتا ہے۔ حالاںکہ کئی سروے اس بات سے انکار بھی کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: تحقیق: جنسی تعلقات بنانے کے بعد لڑکیوں میں آتی ہیں یہ تبدیلیاں، لڑکوں کو ضرور پتہ ہونی چاہئیں یہ باتیں

Loading...