لڑکیاں اس عمر میں دیتی ہیں لڑکوں کو سب سے زیادہ دھوکہ: مطالعہ میں ہوا انکشاف

محبت ایک ایسا رشتہ ہوتا ہے جس میں دھوکہ نہ ہی لڑکی برداشت کر پاتی ہے اور نہ ہی لڑکے۔ لیکن ایک ایسی عمر بھی ہے جس میں لڑکیاں دیتی ہیں دھوکہ

Jan 31, 2019 11:08 AM IST | Updated on: Jan 31, 2019 11:28 AM IST
لڑکیاں اس عمر میں دیتی ہیں لڑکوں کو سب سے زیادہ دھوکہ: مطالعہ میں ہوا انکشاف

علامتی تصویر

محبت ایک ایسا رشتہ ہوتا ہے جس میں دھوکہ نہ ہی لڑکی برداشت کر پاتی ہے اور نہ ہی لڑکے۔ اسے لے کر کئی سروے ہو چکے ہیں کہ رشتے میں لڑکے زیادہ دھوکہ دیتے ہیں یا لڑکیاں؟ لیکن ہر سروے کے نتائج الگ- الگ نکل کر سامنے آتے ہیں۔ یہاں تک کی ایک سروے اس بارے میں بھی ہوا ہےکہ لڑکیاں، مردوں کو شادی کے بعد کس عمر میں دھوکہ دیتی ہیں۔ سن کر ضرور تھوڑا عجیب لگےگا لیکن سروے میں اس بات کی جانکاری دی گئی ہے۔

ایک ڈیٹنگ سائٹ نے یہ سروے کیا ہے۔ اس سروے میں یہ پتہ لگایا گیا ہے کہ لڑکیاں شادی  کے بعد مدروں کو کس عمر میں سب سے زیادہ دھوکہ دیتی ہیں۔ اس مطالعہ میں سامنے نکل کر آئے نتائج کہتےہیں کہ خواتین، شادی کے سات سال بعد شوہر کو دھوکہ دے سکتی ہیں۔    وہیں اس سروے میں اس کا بھی جواب دیا گیا ہے کہ کیوں شادی کے سات سال بعد ہی بیوی اور شوہر ایک دوسرے کو دھوکہ دیتے ہیں؟

Loading...

اس سروے میں کہا گیا ہےکہ اگر کوئی لڑکی 29 سال کی عمر میں شادی کرتی ہے تو اس کے 36 یا 37 سال کے بیچ اپنے شوہر کو دھوکہ دینے کی امید ہوتی ہے۔ یہ سروے ڈیٹنگ سائٹ وکٹوریہ ملان نے کیا ہے۔

 

Loading...