اس پانچ سالہ اسرائیلی بچی کے بالوں کی دنیا ہو گئی دیوانی

آپ کو ہم پانچ سال کی ایسی بچی کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں جو راتوں رات انٹرنیٹ سنسیشن بن گئی ہے۔

Oct 13, 2018 12:42 PM IST | Updated on: Oct 13, 2018 12:45 PM IST
اس پانچ سالہ اسرائیلی بچی کے بالوں کی دنیا ہو گئی دیوانی

میا افلالو شونیم کے انسٹاگرام سے لی گئی تصویر

ویسے تو دنیا میں قابلیت کی کوئی کمی نہیں ہے لیکن جب سے سوشل میڈیا نے اپنی دائرہ وسیع کیا ہے تب سے روز بہ روز ہمارا سامنا ایسے ایسے لوگوں سے ہوتا ہے جن کی مہارت اور خصوصیت کو دیکھ کر ہم سب حیران ہو جاتے ہیں۔ فی الحال یہاں پر آپ کو ہم پانچ سال کی ایسی بچی کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں جو راتوں رات انٹرنیٹ سنسیشن بن گئی ہے۔

اس لڑکی کا نام ہے میا افلالو شونیم جو کی اسرائیل کی رہنے والی ہے۔ اس بچی کے بال اتنے لمبے اور خوبصورت ہیں کہ آپ ان کے فین ہو جائیں گے۔ بچی کے انسٹا گرام اکاونٹ پر صرف 12 تصاویر ہیں لیکن اس کے باوجود ان کے 57 ہزار فالوورس ہیں۔

Loading...

View this post on Instagram

❤️

A post shared by Mia Aflalo Shunem (@miaaflalo) on

 

 

 

View this post on Instagram

 

@sagidahary @alonlivne @avishaghadad_makeup ❤️🙌🏻 A post shared by Mia Aflalo Shunem (@miaaflalo) on

View this post on Instagram

❤️😂

A post shared by Mia Aflalo Shunem (@miaaflalo) on

 

 

 

View this post on Instagram

 

Ballerina🎀 @sagidahary @avishaghadad_makeup 💗 A post shared by Mia Aflalo Shunem (@miaaflalo) on

Loading...