فیس بک پر جھوٹ بولتے ہیں آپ، ٹیسٹ کیجئے

Sep 11, 2018 08:54 AM IST | Updated on: Sep 11, 2018 08:59 AM IST
فیس بک پر جھوٹ بولتے ہیں آپ، ٹیسٹ کیجئے

علامتی تصویر

عام طور پر دیکھا جاتا ہے کہ لوگ فیس بک پر چھوٹی چھوٹی باتوں کو چھپانے کے لئے جھوٹ بولتے ہیں۔

تو کیا آپ کا بھی شمار ان لوگوں میں سے ہو رہا ہے؟  ٹیسٹ کیجیئے

 نوکری

Loading...

زیادہ اچھی جاب کے بارے میں بتاتے ہیں

علامتی تصویر

وزن

کم یا زیادہ بتا کر خود کو فٹ بتانا

weight-loss5-2

ہائٹ

دو انچ ہی صحیح لیکن بڑھا چڑھا کر بتائیں گے

measurement-1476913_960_720

 

اسٹیٹس

مہنگی کار یا فون تو ہے ہی ان کے پاس

car

 سلیبریٹیز

مشہور لوگوں سے دوستی یا قریبی کا شو آف کرنا

FILE PHOTO: A man is silhouetted against a video screen with an Facebook logo as he poses with an Samsung S4 smartphone in this photo illustration taken in the central Bosnian town of Zenica

Loading...