کیا آپ جانتے ہیں وہ 7 کام جو دیگر ممالک میں ہیں معمولی، لیکن دبئی میں مل سکتی ہے جیل سے لے کر پھانسی تک کی سزا

یہاں کی انتظامیہ کی جانب سے کچھ قوانین بنائے گئے ہیں جو دوسرے ممالک میں عام بات ہو سکتی ہے، لیکن یہاں انہیں نہ ماننے پر آپ جیل تک جا سکتے ہیں۔

Oct 13, 2018 10:04 AM IST | Updated on: Oct 13, 2018 12:58 PM IST
کیا آپ جانتے ہیں وہ 7 کام جو دیگر ممالک میں ہیں معمولی، لیکن دبئی میں مل سکتی ہے جیل سے لے کر پھانسی تک کی سزا

دنیا کے سب سے خوبصورت ممالک کی فہرست میں سے ایک ہے دبئی۔ برج الخلیفه، ڈیزرٹ سفاری، سونے کا بازار، مریکل گارڈن، ڈانسنگ فاونٹین اور نہ جانے کتنی ایسی جگہیں ہیں جو اپنی خوبصورتی سے آپ کو حیران کر دیں گی۔ دبئی گھومنے کے لئے سب سے پسندیدہ ممالک میں سے ایک ہے۔

باوجود اس کے متعدد قوانین کے سبب اس ملک میں آپ پریشان بھی ہو سکتے ہیں۔ یہاں کی انتظامیہ کی جانب سے کچھ  قوانین بنائے گئے ہیں، جو دوسرے ممالک میں عام بات ہو سکتی ہے، لیکن یہاں انہیں نہ ماننے پر آپ جیل تک جا سکتے ہیں۔

آپ کپل ہیں، شادی شدہ ہیں یا بچے بھی ہیں تو بھی آپ عوامی مقامات پر بوسہ یا گلے نہیں لگ سکتے۔ یہاں تک کہ اپنے پارٹنر کا ہاتھ پکڑنا بھی یہاں جرم ہے۔

Loading...

dubai couple

یہاں گالی دینا یا اشاروں سے سمجھانا دونوں ہی جرم ہیں۔ آپ کو کسی پر غصہ آرہا ہے تو بھی خود پر قابو کرنا ضروری ہے۔

dubai man

اگر آپ اپنے بوائے فرینڈ، گرل فرینڈ یا کسی مخالف جنس کے کسی دوست کے ساتھ دبئی جانا چاہتے ہیں تو ہوٹل میں الگ الگ کمرے لیں، یہاں ساتھ رہنا جرم مانا جائےگا۔

dubai sleep sex couple

یہاں عوامی جگہوں پر شراب پینا یا شراب پی کر عوامی مقامات پر جانا دونوں ہی قانون کے خلاف ہے۔

dubai  liquor

یہاں آپ عوامی مقامات پر ڈانس نہیں کر سکتے۔ اگر آپ کا من کر رہا ہے کہ رقص کریں تو اس کے لئے کسی نائٹ کلب کا رخ کریں۔

dubai dance public

منشیات کے استعمال پر دبئی انتظامیہ بےحد سخت ہے۔ یہاں ڈرگس لینے، خریدنے یا بیچنے پر پھانسی کی سزا ہے۔

dubai brain stress

اگر آپ عرب ممالک کے لئے کچھ بھی مخالف لکھتے ہیں تو آپ کو جیل جانا پڑےگا۔ اس کے لئے یہاں کے قانون بہت سخت ہیں۔

dubai texting or writing mobile

Loading...