! یہاں 22 مرد بنے "ماں" دیا بچوں کو جنم

ایک رپورٹ کے مطابق ڈپارٹمینٹ آف ہیومن سروس نے جنم کی شرح کا ڈاٹا رلیز کیا تھا جس کے مطابق بچوں کو جنم دینے والے 22 مرد ٹرنسجینڈر تھے۔ حالانکہ سال 2009 تک اس سلسلے میں کوئی اعدادوشمار سامنے نہیں آیا تھا۔ بچوں کو جنم دینے کے ساتھ ہی ان مردوں کا 228 کی اس فہرست میں شامل ہوگیا جس میں گزشتہ ایک دہائی میں بچوں کو جنم دینے والے لوگوں کے نام درج تھے۔

Aug 08, 2019 03:33 PM IST | Updated on: Aug 08, 2019 04:44 PM IST
! یہاں 22 مرد بنے

آسٹریلیا 22 مرد بنے 'ماں' دیا بچوں کو جنم

آسٹریلیا میں 22 مردوں نے بچوں کو جنم دینے کے ساتھ ماں بننے کا سکھ حاصل کیا ہے۔   'نو بھارت ٹائمس' کے حوالے سے آسٹریلیا کی سال 2018 سے لیکر 2019 کی مردم شماری کے اعدادوشمار کے مطابق یہ اطلاعات حاصل ہوئی ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق ڈپارٹمینٹ آف ہیومن سروس نے جنم کی شرح کا ڈاٹا رلیز کیا تھا جس کے مطابق بچوں کو جنم دینے والے 22 مرد ٹرنسجینڈر تھے۔ حالانکہ سال 2009 تک اس سلسلے میں کوئی اعدادوشمار سامنے نہیں آیا تھا۔

بچوں کو جنم دینے کے ساتھ ہی ان مردوں کا 228 کی اس فہرست میں شامل ہوگیا جس میں گزشتہ ایک دہائی میں بچوں کو جنم دینے والے لوگوں کے نام درج تھے۔ اس کے ساتھ ہی اس کی آفیشیل کنفرمیشن بھی ہوئی۔ در اصل بچوں کی ماں بننے والے ان مردوں نے اپنا جینڈر چینج کرایا تھا۔ حالانکہ اسے لیکر کچھ تنازعہ بھی کھڑا ہوا تھا۔

in australia 22 men gave birth to child in financial year 2018 and 2019

Loading...

Loading...
Listen to the latest songs, only on JioSaavn.com