بگ باس: کھلا رہ گیا باتھ روم کا درواز،نہا رہے تھے سدھارتھ ڈے اور پہنچ گئی گھرکی یہ لڑکی: پھرہوا یہ

سدھارتھ کچھ بولنے کی حالت میں نہیں نظر آتے اور سیدھے اپنے کمرے میں چلے جاتے ہیں۔ سدھارتھ ڈے کوئینا سے پوچھتے ہیں کہ آپ نے یہ بات کسی کو بتائی؟ اس پر کوئینا کہتی ہیں کہ انہوں نے اس وواقعے کے بارے میں پارس چھابڑا کو بتایا تھا۔ واقعی یہ معاملہ جتنا مزاحیہ نظر آرہا تھا سدھارتھ کیلئے اتنی مشکل لیکر آیا ہے۔

Oct 12, 2019 04:08 PM IST | Updated on: Oct 12, 2019 04:09 PM IST
بگ باس: کھلا رہ گیا باتھ روم کا درواز،نہا رہے تھے سدھارتھ ڈے اور پہنچ گئی گھرکی یہ لڑکی: پھرہوا یہ

ان دنوں ٹی وی کا سب سے متنازعہ شو بگ باس کا 13واں سیزن زبردست سرخیوں میں ہے۔ آئے دن بگ باس کے گھر میں کوئی نہ کوئی نیا ڈرامہ دیکھنے کو مل جاتا ہے۔ دراصل بگ باس کے گھر میں کچھ الگ ہی دیکھنے کوملا کہ سبھی گھر والے ہنستے۔ہنستے لوٹ پوٹ ہو گئے۔ یہ حالت تب بنی جن کنٹیسٹنٹ کوئینا مترا کو سدھارتھ ڈے کی وجہ سے ایک بیحد عجیب سا واقعہ پیش آیا۔

دراصل ہوا کچھ ایسا کہ ووٹ پر شیئر کئے گئے بگ باس 13 کے ایک ان سین ویڈیو میں سدھارتھ ڈے کا ایک کارنامہ دیکھنے کو ملا۔ سدھارتھ ڈے باتھ روم میں نہانے کیلئے گئے لیکن وہ باتھ روم کا دروازہ بند کرنا بھول گئے۔ وہیں اسی دوران کنٹیسٹنٹ کوئینامترا غلطی سے اس باتھ روم میں چلی جاتی ہیں۔ بس پھر کیاتھا جیسے ہی وہ اندر جاتی ہیں باہر بری طرح چلانے کی آواز آتی ہے اور کوئینا زور سے چلاتی باہر آتی ہیں۔ باتھ روم ایریا میں پارس چھابڑا اور ماہرہ شرما بھی موجود تھے۔

کوئینا باہر آکر سبھی کو پوری بات بتاتی ہں تو کنٹیسٹنٹ کی ہنسی نہیں رک پاتی۔ باہر آکر حیران۔پریشان کوئینا پارس سے پوچھتی ہیں کہ یہ باتھ روم کا دروازہ کھلا کیوں تھا؟ تبھی پارس ہنستے ہوئے کہتے ہیں بے شرم ہے یہ بندہ۔ پارس اور کوئینا گھوم گھوم کر گھر والوں کو اس بارے میں بتاتے ہیں اور سبھی بری طرح ہنستے ہیں اور سدھارتھ ڈے کا مذاق بناتے ہیں۔

Loading...

وہیں  سدھارتھ  ڈے  کیلئے تب مشکل ہوتی ہے جب وہ باتھ روم سے باہر آتے ہیں۔ سدھارتھ ڈے کو دیکھتے ہی سبھی ان کا مذاق اڑنے لگتے ہیں۔ سدھارتھ کچھ بولنے کی حالت میں نہیں نظر آتے اور سیدھے اپنے کمرے میں چلے جاتے ہیں۔ سدھارتھ ڈے کوئینا سے پوچھتے ہیں کہ آپ نے یہ بات کسی کو بتائی؟ اس پر کوئینا کہتی ہیں کہ انہوں نے اس وواقعے کے بارے میں پارس چھابڑا کو بتایا تھا۔ واقعی یہ معاملہ جتنا مزاحیہ نظر آرہا تھا سدھارتھ کیلئے اتنی مشکل لیکر آیا ہے۔

Loading...