ویمپائیر جیسی ہے اس مشہور کھلاڑی کی بیوی، خوبصورت دکھنے کے لئے لگاتی ہے انسان کے خون سے بنا موئسچرائزر

ہم بات کر رہے ہیں ایک ایسی شخصیت کی جو کہ مشہور فوٹ بالر کی بیوی ہیں اور وہ خود ایک گلوکارہ اور فیشن ڈیزائنر ہیں

Jan 18, 2019 12:58 PM IST | Updated on: Jan 18, 2019 01:59 PM IST
ویمپائیر جیسی ہے اس مشہور کھلاڑی کی بیوی، خوبصورت دکھنے کے لئے لگاتی ہے انسان کے خون سے بنا موئسچرائزر

وکٹوریہ بیکہم کی فائل تصویر

ویمپائیر  کا نام تو آپ سب نے خوب سنا ہوگا۔ ویمائیر ایک افسانوی کردار ہے جو لوگوں کے خون سے اپنی پیاس بجھاتا ہے۔ لیکن یہاں ہم بات کر رہے ہیں ایک ایسی  شخصیت کی جو کہ مشہور فوٹ بالر کی بیوی ہیں اور وہ خود ایک گلوکارہ اور فیشن ڈیزائنر ہیں۔

لیکن وہ کسی ویمپائیر سے کم نہیں ہیں، جی ہاں! اس شخصیت کا نام ہے وکٹوریہ بیکہم  اور یہ مشہور فٹ بالر ڈیوڈ بیکہم کی بیوی ہیں۔ بتا دیں کہ وکٹوریہ بیکہم ہی اپنی اس اینٹی ایجنگ موئسچرائزر کی خالق بھی ہیں۔ اسے بنانے میں انہوں نے تقربا 200 پاونڈ یعنی 1 لاکھ روپیے کی رقم خرچ کی ہے۔

وکٹوریہ بیکہم نے اس بات کا انکشاف اپنی انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعہ کیا ہے۔ وکٹوریہ بیکہم نے بتایا کہ وہ طویل عرصہ سے اپنے خون سے بنے اینٹی ایجنگ مصنوعات کا استعمال کر رہی ہیں۔

Loading...

Los Angeles Galaxy's David Beckham and his wife Victoria pose at a party at the Museum of Contemporary Art in Los Angeles

وکٹوریہ نے موئسچرائزر کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی  ہے اور کیپشن میں لکھا کہ وہ ان مصنوعات کا استعمال کر رہی ہیں۔ وکٹوریہ نے اپنے سوشل میڈ اکاونٹ پر موئسچرائزر سے بھرے ایک ٹب میں اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو یہ بات بتائی۔

وکٹوریہ بیکہم نے اپنے انٹاگرام پر شیئر کی اپنے خون سے بنے مصنوعات کی تصیر۔

victoria pic

 

Loading...