بالکنی میں ریلنگ پکڑ کر لڑکی کر رہی تھی یہ کام اور پھر ہوا ایسا کہ اڑ جائیں گے ہوش

میکسکیو میں ایک خاتون اپنے گھر کی بالکنی میں یوگ کر رہی تھی۔ اس دوران وہ پھسلی اور تقریبًا80 فٹ نیچے گری۔ خاتون کی پہچان میکسکن کالج کی ایک اسٹوڈینٹ کے طور پر ہوئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق 23 سالہ ایلیکزا ٹیریزس،چھٹی منزل کے اپارٹمینٹ کی بالکنی پر یوگ کرتی تھی۔

Aug 30, 2019 01:47 PM IST | Updated on: Aug 30, 2019 01:47 PM IST
بالکنی میں ریلنگ پکڑ کر لڑکی کر رہی تھی یہ کام اور پھر ہوا ایسا کہ اڑ جائیں گے ہوش

بالکنی میں ریلنگ پرلڑکی یوگا کرتے ہوئے۔(تصویر:نیوز18 ہندی)۔

میکسکیو میں ایک خاتون اپنے گھر کی بالکنی میں یوگ کر رہی تھی۔ اس دوران  وہ پھسلی اور تقریبًا80 فٹ نیچے گری۔ خاتون کی پہچان میکسکن کالج کی ایک اسٹوڈینٹ کے طور پر ہوئی ہے۔  اطلاعات کے مطابق 23 سالہ ایلیکزا ٹیریزس،چھٹی منزل کے اپارٹمینٹ کی بالکنی پر یوگ کرتی تھی۔  یوگ کیلئے وہ اکثر ریلنگ کا استعمال کرتی تھیں۔ ایل امپوریکل کی رپورٹ کے مطابق وہ یوگ کرتے ہوئے اپنی عمارت سے 80 فٹ نیچے فٹ پاتھ پر گری۔

 एल इम्पीरियल ने बताया कि डॉक्टरों को उसके पैरों का फिर से बनाना पड़ा. दावा है कि अब वह तीन साल से पहले नहीं चल पाएगी. सोशल मीडिया पर लोगों ने से उसकी मदद के लिए ब्लड देने के लिए कहा हालांकि उसके एक रिश्तेदार ने ट्वीट किया कि ब्लड की कोई ज़रूरत नहीं है.

ٹیکنالوجی دی مانیٹری میں ہیلتھ نیٹوشن کی طالبہ کا علاج ریڈ کراس اور نیووو لیون سول پروٹیکشن کے ساتھ پیرا میڈیکس کے ذریعے کیاگیا، پھر اسے اسپتال لایا گیا جہاں اس کی 11 گھنٹے کی سرجری ہوئی۔ اس کے دونوں پاؤں اور ہاتھوں ، کولہوں اور سر میں فریکچر ہوا ہے۔

 पड़ोसियों का दावा है कि उन्होंने देखा कि एलेक्सा टेरेज़स ने अपनी छत के किनारे उल्टा पोज़ दे रहीथी. नुएवो लियोन अटॉर्नी जनरल के कार्यालय ने कहा कि महिला के साथ जो हुआ वह एक एक्सीडेंट था.

Loading...

پڑوسیوں کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے دیکھا کہ الیکزا ٹیریزس نے اپنی چھت کے کنارے الٹا پوز دے  رہی تھی۔ نوئیوا لیون اٹارنی جنرل کے دفتر نے بتایا کہ خاتون کے ساتھ جو ہوا وہ ایک حادثہ تھا۔

 मैक्सिको में एक महिला अपने घर की बालकनी में योग कर रही थी. इस दौरान वह फिसलीऔर करीब 80 फीट नीचे गिरी. महिला की पहचान मैक्सिकन कॉलेज की एक स्टूडेंट के तौर पर हुई है. मिली जानकारी के अनुसार 23 साल की एलेक्सा टेरेज़स को छठी मंजिल के अपार्टमेंट की बालकनी पर योग करती थी. योग के लिए वह अक्सर रेलिंग का इस्तेमाल करती थीं. एल इंपेरिकल की रिपोर्ट के अनुसार वह योग करे हुए अपनी बिल्डिंग के 80 फीट नीचे फुटपाथ पर गिरी.

Loading...