اپنا ضلع منتخب کریں۔

    پرائیویٹ پارٹ میں ہوتی ہے الرجی، یہ بھی ہوسکتی ہے اس کی بڑی وجہ: ضرور جانیں اہم معلومات

    کنڈوم لیٹیکس سے بنے ہوتے ہیں جو کہ پرائیویٹ پارٹ میں الرجی پیدا کر سکتا ہے۔ لیٹیکس سے ہونے والی الرجی کے اشارے لوگوں کو کافی دیر بعد بھی نظر آسکتے ہیں۔

    کنڈوم لیٹیکس سے بنے ہوتے ہیں جو کہ پرائیویٹ پارٹ میں الرجی پیدا کر سکتا ہے۔ لیٹیکس سے ہونے والی الرجی کے اشارے لوگوں کو کافی دیر بعد بھی نظر آسکتے ہیں۔

    چونکئے مت کیونکہ ایسا کچھ معاملوں میں دیکھنے میں آیا ہے۔ آیئے جانتے ہیں لیٹیکس کیا ہوتا ہے اور کس وجہ سے یہ پرائیویٹ پارٹ میں جلن (الرجی) کی وجہ بناتا ہے۔ لیٹیکس سے ہونے والی الرجی کے اشارے لوگوں کو کافی دیر بعد بھی نظر آسکتے ہیں۔

    • Share this:
      ساتھی سے تعلقات بنانے کے بعد پرائیویٹ پارٹ میں اکثر جلن اور کھجلی کی پریشانی ہوسکتی ہے۔ اس کی وجہ ایک طرح کی الرجی بھی ہوسکتی ہے۔ دراصل ہو سکتا ہے کہ آپ کو کنڈوم سے الرجی ہو گئی ہو۔ چونکئے مت کیونکہ ایسا کچھ معاملوں میں دیکھنے میں آیا ہے۔ آیئے جانتے ہیں لیٹیکس کیا ہوتا ہے اور کس وجہ سے یہ پرائیویٹ پارٹ میں جلن (الرجی) کی وجہ بناتا ہے۔
      کنڈوم لیٹیکس سے بنے ہوتے ہیں جو کہ پرائیویٹ پارٹ میں الرجی پیدا کر سکتا ہے۔ لیٹیکس سے ہونے والی الرجی کے اشارے لوگوں کو کافی دیر بعد بھی نظر آسکتے ہیں۔ پرائیویٹ پارٹ میں الرجی ہونے پر اس میں کھجلی، سوجن جیسی علامات نظر آتی ہیں۔
      کنڈوم میں استعمال ہونے والا لیٹیکس ہے کیا۔۔
      ہیلتھ لائن ویب سائٹ کے مطابق لیٹیکس ربر کے پیڑ سے نکلنے والی اشیا سے بنتا ہے۔ یہ سنتھیٹک ربر سے جس کا استعمال پینٹس میں ہوتا ہے، سے کافی الگ ہوتا ہے۔ اس لیٹیکس میں پروٹین کی تعداد پائی جاتی ہے اور یہ کئی لوگوں کو پرائیویٹ پارٹ میں الرجی کی وجہ بنتا ہے۔ کنڈوم لیٹیکس سے بنے ہوتے ہیں۔ سال 2002 میں ہوئی ایک ریسرچ کے مطابق کئی لوگوں کو جنہیں لیٹیکس سے الرجی ہے انہیں کچھ خاص طرح کی کھانے کی چیزوں سے بھی الرجی ہوتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ کھانے سے بھی کچھ لوگوں کے امیون پر اثر پڑتا ہے
      اگر آپ کو لیٹیکس سے الرجی ہے تو پھر آپ کو ان کے کھانے سے بھی الرجی ہوسکتی ہے۔
      اووکڈو (avocado)
      کیلا Banana
      کیوی (kiwi)
      پیش فروٹ
      چیسٹ نٹس (chestnuts)
      ٹماٹر tomatoes
      شملا مرچ (bell pepper)
      آلو potato
      لیٹیکس کنڈوم سے ہے الرجی تو کریں یہ۔۔۔
      حالانکہ زیاد ہ تر کنڈوم لیٹیکس سے بنے ہوتے ہیں لیکن اس کے بھی کچھ متبادل (آپشن) موجود ہیں۔ اگر آپ کو لیٹیکس کے کنڈوم سے الرجی ہے تو اس بارے میں اپنے ساتھی سے بات چیت کریں اور اپنے اور اس کیلئے ایسے کنڈوم کا استعمال کریں جسے بنانے میں لیٹیکس کا استعمال نہ ہوا ہو۔ اس بارے میں ڈاکٹر سے بھی مشورہ ضرور لیں۔
      First published: