உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شام میں خودکش بم دھماکے میں 10 افراد ہلاک

    بیروت۔  شمالی شام کے ایک گاؤں میں آج صبح ایک خود کش بم دھماکہ میں 10 افراد ہلاک ہوگئے۔

    بیروت۔ شمالی شام کے ایک گاؤں میں آج صبح ایک خود کش بم دھماکہ میں 10 افراد ہلاک ہوگئے۔

    بیروت۔ شمالی شام کے ایک گاؤں میں آج صبح ایک خود کش بم دھماکہ میں 10 افراد ہلاک ہوگئے۔

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:

      بیروت۔  شمالی شام کے ایک گاؤں میں آج صبح ایک خود کش بم دھماکہ میں 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ شام میں حقوق انسانی پر نظر رکھنے والی تنظیم سیرین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے بتایا کہ ایک خودکش حملہ آور نے خود کو اڑا لیا جس میں 10 افراد ہلاک ہوگئے ۔


      یہ دھماکہ الماشی میں ہوا جو منبج شہر کا دیہاتی علاقہ ہے۔ امریکہ کی قیادت والی اتحادی فوج  نے اگست میں منبج اور اس کے آس پاس کےعلاقوں کو داعش کے قبضہ سےآزاد کرالیا تھا۔

      First published: