ہوم » نیوز » عالمی منظر

سعودی عرب کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 12 افراد کی موت

دبئی۔ سعودی عرب کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر 'بلیک ہاک' کل یمن میں فوجی مہم کے دوران گر کر تباہ ہو گیا جس میں 12 افسران کی موت ہو گئی۔

  • UNI
  • Last Updated: Apr 19, 2017 12:02 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
سعودی عرب کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 12 افراد کی موت
علامتی تصویر

دبئی۔ سعودی عرب کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر 'بلیک ہاک' کل یمن میں فوجی مہم کے دوران گر کر تباہ ہو گیا جس میں 12 افسران کی موت ہو گئی۔ سعودی عرب کی خبر رساں ایجنسی  ایس پی اے نے فوج کے بیان کے حوالے سے بتایا کہ دارالحکومت ثنا کے مشرقی علاقے کے مارب صوبے میں یہ حادثہ ہوا جس میں سعودی مسلح افواج کے چار افسران اور آٹھ غیر کمیشن افسران کی موت ہو گئی۔


اس بیان میں حادثے کی وجوہات کے بارے میں نہیں بتایا گیا ہے۔ معاملے کی تفتیش کی جا رہی ہے۔

First published: Apr 19, 2017 12:02 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading