உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    فلپائن میں باغیوں کے ساتھ جنگ میں بارہ فوجیوں کی موت

    منیلا۔  فلپائن کے جنوب میں واقع دور افتادہ جزیرہ زولو پر انتہا پسند تنظیم اسلامک اسٹیٹ سے تعلق رکھنے والے ابو سیاف گروپ کے باغیوں کے ساتھ تصادم میں ایک نوجوان لفٹننٹ سمیت بارہ فوجیوں کی موت ہوگئی ہے۔

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:

      منیلا۔  فلپائن کے جنوب میں واقع دور افتادہ جزیرہ زولو پر انتہا پسند تنظیم اسلامک اسٹیٹ سے تعلق رکھنے والے ابو سیاف گروپ کے باغیوں کے ساتھ تصادم میں ایک نوجوان لفٹننٹ سمیت بارہ فوجیوں کی موت ہوگئی ہے۔ میجر فلمون ٹان نے کہا کہ زولو جزیرہ کے پٹی کل شہر کے جنگل میں ابوسیاف گروپ کے باغیوں کے ساتھ کم از کم ڈیڑھ گھنٹے تک چلنے والے اس تصادم میں پانچ فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ اس دوران دونوں کے درمیان کافی شدید جھڑپ ہوئی اور ہم نے بارہ جوان کھودئے۔

      انہوں نے بتایا کہ آپ سوچ نہیں سکتے کہ دونوں طرف کا کتنا نقصان ہوا کیوں کہ دونوں طرف سے جم کر فائرنگ ہوئی۔ ہم یہ نہیں جانتے کہ دوسری طرف کتنا نقصان ہوا ہے لیکن کم از کم تیس باغی تو ضرور مارے گئے ہوں گے۔

      انہوں نے بتایا کہ اس دوران جوانوں کی قیادت کرنے والا ایک لفٹننٹ بھی شہید ہوگیا۔ صدر روڈ ریگو دوتیرتے کے حکم پر ابوسیاف گرو پ کے خلاف فوجی مہم میں اب تک بیس سے زیادہ باغی مارے جاچکے ہیں۔

      First published: