برکینیا فاسو کی مسجد پربڑا دہشت گردانہ حملہ، 16 افراد ہلاک

اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق سلموسی کے ایک گاؤں میں کچھ ہتھیاربند لوگوں نے مسجد پرحملہ کیا۔ مسجد میں گھستے ہی بندوق برداروں نے تابڑتوڑ فائرنگ شروع کردی۔

Oct 12, 2019 09:41 PM IST | Updated on: Oct 12, 2019 09:42 PM IST
برکینیا فاسو کی مسجد پربڑا دہشت گردانہ حملہ، 16 افراد ہلاک

مسجد پرہوئے دہشت گردانہ حملے میں 16 لوگوں کی موت کی خبر ہے۔

اوگاڈگو: مغربی افریقی ملک برکینیا فاسو میں ایک مسجد میں ہفتہ کو ایک بڑا دہشت گردانہ حملہ ہوا۔ اس حملے میں 16 لوگ ہلاک ہوگئے ہیں۔  اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق سلموسی کے ایک گاؤں میں کچھ ہتھیاربند لوگوں نے مسجد پرحملہ کیا۔

مسجد میں گھستے ہی بندوق برداروں نے تابڑتوڑ فائرنگ شروع کردی۔ اس میں 16 لوگوں کی موت ہوگئی اوردو لوگ زخمی ہوگئے۔ ان بندوق برداروں کی شناخت کے بارے میں کچھ پتہ نہیں چل سکا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، سالموسی کی مسجد میں یہ حملہ جمہ کی شام 7 سے 8 بجے کے درمیان کیا گیا۔

Loading...

تفصیلی خبرکا انتظارہے۔

Loading...