ہوم » نیوز » عالمی منظر

شام میں داعش کے 18 شدت پسند ہلاک : ترکی

انقرہ۔ شام کی خانہ جنگی میں باغیوں کا ساتھ دے رہی ترکی کی فوج کی داعش کے خلاف کی گئی کارروائی میں 18 شدت پسند ہلاک اور 37 زخمی ہوئے ہیں۔

  • UNI
  • Last Updated: Jan 03, 2017 08:20 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
شام میں داعش کے 18 شدت پسند ہلاک : ترکی
جنگ زدہ شام: فائل فوٹو

انقرہ۔ شام کی خانہ جنگی میں باغیوں کا ساتھ دے رہی ترکی کی فوج کی داعش کے خلاف کی گئی کارروائی میں 18 شدت پسند ہلاک اور 37 زخمی ہوئے ہیں۔ فوج نے آج کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران شام کے شمالی علاقے میں کئے گئے فضائی حملوں میں داعش کے چار ٹھکانوں کو تباہ کر دیا گیا جس میں اس کے 18 شدت پسند مارے گئے ہیں۔


ترکی کی کارروائی کے علاوہ روس کے فضائی حملے میں جنوب مغربی شہر الباب سے آٹھ کلومیٹر دور ایک علاقہ میں داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔

First published: Jan 03, 2017 08:20 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading