ہوم » نیوز » عالمی منظر

بن غازی حملہ میں ملوث دہشت گرد گرفتار

واشنگٹن۔ امریکی خصوصی مہم فورس نے سال 2012 میں لیبیا کے بن غازی میں واقع امریکی سفارت کار کے کیمپس میں ہونے والے حملہ میں ملوث ایک مشتبہ دہشت گرد کو گرفتار کیا ہے۔

  • UNI
  • Last Updated: Oct 31, 2017 04:40 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
بن غازی حملہ میں ملوث دہشت گرد گرفتار
حملہ کے خلاف ایک احتجاج کار کی فائل فوٹو: رائٹرز۔

واشنگٹن۔  امریکی خصوصی مہم فورس نے سال 2012 میں لیبیا کے بن غازی میں واقع امریکی سفارت کار کے کیمپس میں ہونے والے حملہ میں ملوث ایک مشتبہ دہشت گرد کو گرفتار کیا ہے۔ صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے آج یہاں جاری ایک بیان میں کہا کہ گرفتار مشتبہ دہشت گرد مصطفی لا امام کو امریکہ میں انصاف کا سامنا کرنا ہوگا۔


 غور طلب ہے کہ اس حملے میں امریکی سفیر کرسٹوفر اسٹيونس اور تین دیگر امریکی ہلاک ہو گئے تھے۔ اس سے قبل ایک افسر نے نام نہیں شائع کرنے کی شرط پر بتایا کہ امریکی سیکورٹی فورسز نے گزشتہ اتوار کو دہشت گرد کو لیبیا میں گرفتار کیا۔

First published: Oct 31, 2017 04:38 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading