ہوم » نیوز » عالمی منظر

کیلیفورنیا کی آگ میں 21 افراد ہلاک، سینکڑوں لاپتہ

سونوما۔ شمالی کیلی فورنیا کے جنگلوں میں لگی بھیانک آگ کی وجہ سے اب تک کم از کم 21 افراد ہلاک اور سینکڑوں لاپتہ ہیں جبکہ تقریبا ساڑھے تین ہزار انفر اسٹریکچرتباہ ہوگئے ہیں۔

  • Share this:

سونوما۔ شمالی کیلی فورنیا کے جنگلوں میں لگی بھیانک آگ کی وجہ سے اب تک کم از کم 21 افراد ہلاک اور سینکڑوں لاپتہ ہیں جبکہ تقریبا ساڑھے تین ہزار انفر اسٹریکچرتباہ ہوگئے ہیں۔ آٹھ ممالک میں پھیلی اس ہولناک آگ نے تقریبا ایک لاکھ 70 ہزار (68،797 ہیکٹر) میں پھیلے جنگل کو جلا کر تباہ کر دیا ہے۔

یہ آگ اتوار کی شب میں آ ئی تیز آندھی و طوفان کی وجہ سے بجلی کے کھمبوں کے گرنے کی وجہ سے لگی۔ یہ شاید کیلی فورنیا کی تاریخ میں سب سے زیادہ ہولناک و تباہ کن ہے۔ فائر بریگیڈ کا عملہ آگ پرقابو پانے کی جی توڑ کوشش کر رہا ہے لیکن کل تیز ہواؤں کی وجہ سے اسے کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

First published: Oct 12, 2017 12:33 PM IST