ہوم » نیوز » عالمی منظر

چین میں مٹی کے تودے گرنے کے بعد 22 افراد لاپتہ

بیجنگ۔ چین کے گوانگڈونگ صوبے کے شینزین شہر میں آج مٹی کے تودے گرنے سے اس کی زد میں آ کر 22 عمارتیں منہدم ہوگئیں جن میں کم سے کم 22 افراد لاپتہ ہیں۔

  • UNI
  • Last Updated: Dec 20, 2015 06:38 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
چین میں مٹی کے تودے گرنے کے بعد 22 افراد لاپتہ
بیجنگ۔ چین کے گوانگڈونگ صوبے کے شینزین شہر میں آج مٹی کے تودے گرنے سے اس کی زد میں آ کر 22 عمارتیں منہدم ہوگئیں جن میں کم سے کم 22 افراد لاپتہ ہیں۔

بیجنگ۔ چین کے گوانگڈونگ صوبے کے شینزین شہر میں آج مٹی کے تودے گرنے سے اس کی زد میں آ کر 22 عمارتیں منہدم ہوگئیں جن میں کم سے کم 22 افراد لاپتہ ہیں۔


چین کی سرکاری نیوز ایجنسی ژنہوا کے مطابق شینزین کے ليكسي صنعتی پارک میں صبح زمین کھسکنے کی وجہ سے 22 عمارتیں اس کی زد میں آ گئیں۔ سینکڑوں افراد راحت رسانی آپریشن میں مصروف ہیں۔


انهوں نے کہا کہ ملبے سے اب تک چار افراد کو بچا لیا گیا ہے۔ ان میں سے تین کو معمولی چوٹیں آئی ہیں۔ اس کے علاوہ راحت رسانی عملہ نے 900 لوگوں کو یہاں سے نکال کر محفوظ مقام پر پہنچایا ہے۔

First published: Dec 20, 2015 06:38 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading