உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پاکستان میں 22 انتہاپسند ہلاک

    اسلام آباد۔  پاکستان میں فوج نے افغانستان کی سرحد پر فضائی حملے میں 22 مشتبہ انتہاپسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:

      اسلام آباد۔  پاکستان میں فوج نے افغانستان کی سرحد پر فضائی حملے میں 22 مشتبہ انتہاپسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے قبائلی علاقے میں یہ انتہاپسندشاول نامی جگہ پر چھپے تھے جس کے بعد فوج نے جیٹ حملے میں انہیں نشانہ بنایا۔

      گزشتہ تقریبا ڈیڑھ سال سے شمالی وزیرستان میں فوج کافی جارحانہ کارروائی کر رہی ہے۔ حکومت پر یہ بھی الزام لگ رہا ہےکہ وہ کچھ دیگر انتہاپسندتنظیموں کو حمایت دے رہی ہے لیکن حکومت نے ناقدین کے ان الزامات کو سرے سے خارج کیا ہے۔

      First published: