ہوم » نیوز » عالمی منظر

شام۔ اردن سرحد پر خودکش حملہ، 23 افراد ہلاک

بیروت۔ شام-اردن سرحد کے قریب آج باغیوں کو نشانہ بنا کر کیے گئے خود کش بم حملے میں کم از کم 23 باغی ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہو گئے۔

  • UNI
  • Last Updated: Aug 12, 2017 07:44 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
شام۔ اردن سرحد پر خودکش حملہ، 23 افراد ہلاک
بیروت۔ شام-اردن سرحد کے قریب آج باغیوں کو نشانہ بنا کر کیے گئے خود کش بم حملے میں کم از کم 23 باغی ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہو گئے۔

بیروت۔ شام-اردن سرحد کے قریب آج باغیوں کو نشانہ بنا کر کیے گئے خود کش بم حملے میں کم از کم 23 باغی ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہو گئے۔ سیرین آبزرویٹري فار ہیومن رائٹس نے بتایا کہ اردن-شام کی سرحد سے متصل ناسب شہر میں شامی باغی گروپ ’جیش محمدالاسلام‘ کے فوجی کیمپ پر شدید بم دھماکہ ہوا۔


آ بزرویٹري کے مطابق یہ خود کش حملہ تھا اور مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہو سکتا ہے۔

First published: Aug 12, 2017 07:44 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading