ہوم » نیوز » عالمی منظر

بنگلہ دیش میں چٹانیں کھسکنے سے 25 لوگوں کی موت

ڈھاکہ۔ بنگلہ دیش کے جنوب مشرقی پہاڑی اضلاع میں آج تیز بارش کے بعد چٹانیں کھسکنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ہو گئی۔

  • UNI
  • Last Updated: Jun 13, 2017 05:35 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
بنگلہ دیش میں چٹانیں کھسکنے سے 25 لوگوں کی موت
ڈھاکہ۔ بنگلہ دیش کے جنوب مشرقی پہاڑی اضلاع میں آج تیز بارش کے بعد چٹانیں کھسکنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ہو گئی۔

ڈھاکہ۔  بنگلہ دیش کے جنوب مشرقی پہاڑی اضلاع میں آج تیز بارش کے بعد چٹانیں کھسکنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ہو گئی۔ پولیس افسر رفیق اللہ نے بتایا کہ چٹانیں کھسکنے سے ایک گاؤں میں 10 افراد ہلاک ہو گئے۔ ایک اور گاؤں میں آٹھ اور دوسرے گاؤں میں بھی آٹھ افراد ہلاک ہوئے ہیں ۔ انہوں نے بتایا کہ بچاؤعملہ راحت اور بچاؤکے کام میں مصروف ہے ۔ مرنے والوں کی تعداد بڑھنے کا اندیشہ ہے۔


واضح ر ہے کہ 2007 میں چٹاگانگ میں بڑے پیمانہ پر چٹانیں کھسکنے سے 130 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ گھنی آبادی والا ملک بنگلہ دیش میں برسات کے موسم میں طوفان، سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے کے واقعات پیش آتے رہتے ہیں ۔

First published: Jun 13, 2017 05:35 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading