ہوم » نیوز » عالمی منظر

شام میں امریکی فوج کے حملے میں 25 دہشت گرد ہلاک

دبئی۔ شام کے مشرقی دیرالزور صوبے میں امریکی فوج کے حملوں میں دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) کے کم از کم 25 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

  • Share this:
شام میں امریکی فوج کے حملے میں 25 دہشت گرد ہلاک
علامتی تصویر

دبئی۔  شام کے مشرقی دیرالزور صوبے میں امریکی فوج کے حملوں میں دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) کے کم از کم 25 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ برطانیہ میں واقع سیرین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے آج اس کی اطلاع دی۔ ادارے نے کہا کہ یہ دہشت گرد فوج کی خصوصی کارروائی کے دوران مارے گئے۔

صوبے کی خاص خبر رساں ایجنسی ڈیرےزور24 نے کہا کہ فوج نے دو جنگی طیارے اور چار ہیلی کوپٹرسے اس علاقے میں حملہ کیا۔ علاقے میں سرکاری فوجیں آگے بڑھنے اور دیگر علاقوں پر قبضہ کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔

First published: Jan 10, 2017 02:50 PM IST