ہوم » نیوز » عالمی منظر

شام کے عدلب میں ہوائی حملے میں 28 افراد ہلاک

بیروت۔ شام کے عدلب صوبے میں ہوائی حملے میں 28 افراد ہلاک ہو گئے جن میں چار بچے بھی شامل ہیں۔

  • Share this:
شام کے عدلب میں ہوائی حملے میں 28  افراد ہلاک
بیروت۔ شام کے عدلب صوبے میں ہوائی حملے میں 28 افراد ہلاک ہو گئے جن میں چار بچے بھی شامل ہیں۔

بیروت۔ شام کے عدلب صوبے میں ہوائی حملے میں 28 افراد ہلاک ہو گئے جن میں چار بچے بھی شامل ہیں۔ سیرین آبزرور فور ہیومن رائٹس نے کہا ہے کہ شام کی فوج نے کل پوری رات باغیوں کے قبضے والے عدلب صوبے میں ہوائی حملے کئے جس میں چار بچوں سمیت 28 افراد ہلاک ہوگئے۔

شام کے شہری دفاع کی طرف سے ٹوئٹ کرکے کہا گیا کہ ہوائی حملے میں 26 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ شام کی فوج کی طرف سے اس حملے کے بارے میں سے کوئی فوری رد عمل نہیں آیا ہے۔

First published: Sep 30, 2017 06:00 PM IST