ہوم » نیوز » عالمی منظر

دمشق کے مضافات میں شیعہ زائرین پر بم حملے میں کم از کم 40 افراد ہلاک

شام کے دار الحکومت دمشق کے قدیم شہر میں آج شیعہ زائرین کو نشانہ بناکر دو بم دھماکے ہوئے، جن میں کم از کم 30 لوگوں کی موت ہوگئی۔

  • UNI
  • Last Updated: Mar 11, 2017 09:22 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
دمشق کے مضافات میں شیعہ زائرین پر بم حملے میں کم از کم 40 افراد ہلاک
شام کے دار الحکومت دمشق کے قدیم شہر میں آج شیعہ زائرین کو نشانہ بناکر دو بم دھماکے ہوئے، جن میں کم از کم 30 لوگوں کی موت ہوگئی۔

بیروت: شام کے دار الحکومت دمشق کے قدیم شہر میں آج شیعہ زائرین کو نشانہ بناکر دو بم دھماکے ہوئے، جن میں کم از کم 40 لوگوں کی موت ہوگئی۔ یہ اطلاع شامی حقوق انسانی کی نگراں تنظیم نے آج دی ہے۔

لبنان کے ٹی وی چینل المیادین کی رپورٹ کے مطابق دمشق کے پرانے شہر کے نزدیک ہونے والے بم دھماکوں میں باب الصغیر قبرستان کی طرف جانے والی بسوں کو نشانہ بنایا گيا ہے، جن میں شیعہ زائرین سفر کررہے تھے۔

First published: Mar 11, 2017 09:22 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading