ہوم » نیوز » عالمی منظر

مصر میں 30 شدت پسند مارے گئے

قاہرہ۔ مصر کے سینا صوبے میں سیکورٹی فورسز نے گزشتہ چار دنوں سے جاری چھاپہ ماری میں کم از کم 30 مشتبہ شدت پسندوں کو ہلاک کردیا۔

  • Share this:
مصر میں 30 شدت پسند مارے گئے
قاہرہ۔ مصر کے سینا صوبے میں سیکورٹی فورسز نے گزشتہ چار دنوں سے جاری چھاپہ ماری میں کم از کم 30 مشتبہ شدت پسندوں کو ہلاک کردیا۔

قاہرہ۔  مصر کے سینا صوبے میں سیکورٹی فورسز نے گزشتہ چار دنوں سے جاری چھاپہ ماری میں کم از کم 30 مشتبہ شدت پسندوں کو ہلاک کردیا۔ فوج نے آج ایک بیان میں کہا کہ چھاپے ماری کے دوران 30 خطرناک شدت پسندوں کو ہلاک اور پانچ کو گرفتار کیا ہے۔ فوج نے مارے گئے شدت پسندوں کی تنظیم کا نام نہیں بتایا ہے۔ شمالی سینا میں اسی ماہ سیکورٹی فورسز پر ہوئے دو خود کش بم حملے میں 23 فوجیوں کی موت ہو گئی تھی۔

سینا صوبہ 2013 ہی سے اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس )شدت پسندوں کی مار جھیل رہا ہے اور اس کے بعد سے اب تک یہاں پر متعدد فوجی اور پولیس اہلکار مارے جا چکے ہیں۔

First published: Jul 22, 2017 12:48 PM IST