ہوم » نیوز » عالمی منظر

جنوبی كوريا کے اسپتال میں آگ، 37 ہلاک، 150 زخمی

سیول۔ جنوبی کوریا کے شہر مريانگ کے ایک ہسپتال میں لگی آگ کی وجہ سے 37 لوگوں کی جھلسنے سے موت ہو گئی اور 150 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں جن میں بہت سے لوگوں کی حالت نازک ہے۔

  • UNI
  • Last Updated: Jan 27, 2018 03:58 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
جنوبی كوريا کے اسپتال میں آگ، 37 ہلاک، 150 زخمی
علامتی تصویر

سیول۔ جنوبی کوریا کے شہر مريانگ کے ایک ہسپتال میں لگی آگ کی وجہ سے 37 لوگوں کی جھلسنے سے موت ہو گئی اور 150 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں جن میں بہت سے لوگوں کی حالت نازک ہے۔ آتشزدگی کا واقعہ جنوبی کوریا کے جنوبی شہر مریانگ کے اسپتال میں پیش آیا، آگ چھ منزلہ عمارت کی پہلی منزل پر لگی جو اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ سے شروع ہوئی ،حادثے کے وقت 200 مریض اسپتال میں موجود تھے۔


حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 31 سے بڑھ کر 37 تک پہنچ گئی ہے جبکہ150سے زائد افراد زخمی ہیں۔ جنوبی کوریا کی دس سالہ تاریخ میں اسے آتشزدگی کا سب سےبڑا حادثہ قرار دیا جارہا ہے۔


First published: Jan 27, 2018 03:58 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading