ہوم » نیوز » عالمی منظر

افغانستان میں دو بم دھماکوں میں 40 افراد ہلاک

کابل۔ افغانستان کی راجدھانی کابل میں دومقامات پر آج ہوئے بم دھماکوں میں کم ازکم 40افراد ہلاک جبکہ کئی دیگرزخمی ہوگئے ۔

  • Share this:
افغانستان میں دو بم دھماکوں میں 40 افراد ہلاک
افغان پولیس اہلکار راجدھانی کابل میں دھماکہ کی جگہ پر : رائٹرز۔

کابل۔ افغانستان کی راجدھانی کابل میں دومقامات پر آج ہوئے بم دھماکوں میں کم ازکم 40افراد ہلاک جبکہ کئی دیگرزخمی ہوگئے ۔ وزارت داخلہ کے ذرائع نے یہ اطلاع دی ہے ۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق افغان وائس نیوز ایجنسی اور طیبان ثقافتی مرکز میں صبح ہوئے دھماکہ سے 40افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں ۔

میڈیا میں وزارت داخلہ کے ترجمان کے حوالہ سے بتایا گیا ہے کہ یہ دھماکہ خودکش حملہ ہو سکتا ہے۔ ابھی تک اس حملہ کی ذمہ داری کسی دہشت گرد تنظیم نے نہیں لی ہے۔

First published: Dec 28, 2017 03:34 PM IST