ہوم » نیوز » عالمی منظر

پاکستان میں فضائیہ کے اڈے پر دہشت گردانہ حملے میں ہلاک شدگان کی تعداد 42 ہوئی

پشاور۔ طالبان کے مسلح جنگجوؤں نے آج صبح پاکستان کی فضائیہ کے ایک اڈے پر حملہ کیا، جس میں 42 افراد ہلاک ہوگئے۔ مرنے والوں میں 13 دہشت گرد بھی شامل ہیں۔

  • UNI
  • Last Updated: Sep 18, 2015 11:03 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
پاکستان میں فضائیہ کے اڈے پر دہشت گردانہ حملے میں ہلاک شدگان کی تعداد 42 ہوئی
پشاور۔ طالبان کے مسلح جنگجوؤں نے آج صبح پاکستان کی فضائیہ کے ایک اڈے پر حملہ کیا، جس میں 42 افراد ہلاک ہوگئے۔ مرنے والوں میں 13 دہشت گرد بھی شامل ہیں۔

پشاور۔  طالبان کے مسلح جنگجوؤں نے آج صبح پاکستان کی فضائیہ کے ایک اڈے پر حملہ کیا، جس میں 42 افراد ہلاک ہوگئے۔ مرنے والوں میں 13 دہشت گرد بھی شامل ہیں۔


پاکستان میں پشاور سے 10 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع باڑبیر فوجی ہوائی اڈے پر تحریک طالبان (ٹی ٹی پی) کے دہشت گردوں نے آج صبح حملہ کیا جس میں 42 افراد مارے گئے۔ پاکستان کے کسی فوجی اڈے پر اس سال یہ سب سے بڑا حملہ تھا۔

First published: Sep 18, 2015 11:02 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading