உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    برسلزدہشت گردانہ حملہ : جانچ کےسلسلہ میں 6 افراد گرفتار

    بروسلز : بروسلیز میں منگل کو ہوئے فدائین حملے کی جانچ کررہی بیلجیئم کی پولیس نے چھ افراد کوگرفتار کیا ہے۔ ادھر فرانس میں حکام نے جنگجووں کے حملہ کی سازش کو ناکام بنادیا ہے۔ بیلجیئم میں وفاقی استغاثہ کے دفتر نے بتایا کہ بیلجیئم کے قلب کے علاوہ نواحی اسکاربیک اور مغرب کے جیتی میں پولیس کی تلاشیوں کے دوران یہ گرفتاریاں عمل میں آئی ہیں۔

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:

      بروسلز : بروسلیز میں منگل کو ہوئے فدائین حملے کی جانچ کررہی بیلجیئم کی پولیس نے چھ افراد کوگرفتار کیا ہے۔ ادھر فرانس میں حکام نے جنگجووں کے حملہ کی سازش کو ناکام بنادیا ہے۔ بیلجیئم میں وفاقی استغاثہ کے دفتر نے بتایا کہ بیلجیئم کے قلب کے علاوہ نواحی اسکاربیک اور مغرب کے جیتی میں پولیس کی تلاشیوں کے دوران یہ گرفتاریاں عمل میں آئی ہیں۔
      بیلجیئم کی تاریخ کے بدترین حملوں میں فدائین نے بروسلز کے ہوائی اڈہ اور میٹرو ٹرین کو نشانہ بنایا تھا۔ جس میں کم از کم 31 افراد ہلاک اور 270 زخمی ہوئے ہیں۔ بروسلز میں جہاں یوروپی یونین اور ناٹو کے صدر دفتر واقع ہیں ان حملوں سے ساری دنیا میں خطرہ محسوس کیا جارہا ہے اور یہ سوال بھی اٹھ رہے ہیں کہ آیا یوروپی ممالک مسلم جنگجووں کے حملوں سے نمٹنے کے لئے تیار ہیں یا نہیں ۔

      First published: