ہوم » نیوز » عالمی منظر

مصر میں چیک پوسٹ پر حملے میں 6 افراد ہلاک

قاہرہ۔ مصر کے نیو ویلی صوبے میں ایک چیک پوسٹ پر حملے میں کم از کم چھ افراد ہلاک ہو گئے۔

  • Share this:
مصر میں چیک پوسٹ پر حملے میں 6 افراد ہلاک
مصر حملہ کی فائل فوٹو: گیٹی امیجیز

قاہرہ۔  مصر کے نیو ویلی صوبے میں ایک چیک پوسٹ پر حملے میں کم از کم چھ افراد ہلاک ہو گئے۔ مصر کی سرکاری ٹیلی ویژن کے مطابق کارگاہ شہر سے 70 کلو میٹر دور نقب چیک پوسٹ پر کل یہ حملہ مقامی وقت کے مطابق آٹھ بج کر 15 منٹ پر کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ جانچ چوکی پولیس کی ہے یا فوج کی۔اس کے علاوہ حملہ کرنے والوں کی بھی شناخت نہیں ہو پائی ہے۔

First published: Jan 17, 2017 05:19 PM IST