உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    معذور بیٹے  کے علاج کیلئے بزرگ خاتون کے پاس نہیں تھے پیسے، ایڈلٹ ویڈیوز بناکر 1سال میں بنی کروڑ پتی

     انہوں نے ایک سال میں 1.5 کروڑ روپئے کی کمائی کرنے کی ہے۔ ڈیلی اسٹار کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے اتنے روپے کما لیے ہیں ہیں کہ خود کے لئے ایک کار بھی خرید لی ہے اور بیٹے کے لیے پیسے جمع کر رہی ہیں۔

    انہوں نے ایک سال میں 1.5 کروڑ روپئے کی کمائی کرنے کی ہے۔ ڈیلی اسٹار کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے اتنے روپے کما لیے ہیں ہیں کہ خود کے لئے ایک کار بھی خرید لی ہے اور بیٹے کے لیے پیسے جمع کر رہی ہیں۔

    انہوں نے ایک سال میں 1.5 کروڑ روپئے کی کمائی کرنے کی ہے۔ ڈیلی اسٹار کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے اتنے روپے کما لیے ہیں ہیں کہ خود کے لئے ایک کار بھی خرید لی ہے اور بیٹے کے لیے پیسے جمع کر رہی ہیں۔

    • Share this:
      کہتے ہیں کہ انسان اپنی ضرورتوں کو پورا کرنے کے لئے  کچھ بھی کر سکتا ہے، پھر وہ صحیح اور  غلط کے بیچ کا فرق بھی بھول جاتا ہے۔ انسان کے لئے اس دنیا میں پیسے جتنا ضروری ہے  اسے حاصل کرنا اتنا ہی مشکل ہے۔ ان دنوں امریکہ (USA)  کی ایک بزرگ خاتون (Elderly Woman)  کی خبر چرچا کا موضوع بنی ہوئی ہے جس نے  پیسوں کی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے ایسا کام شروع کر دیا جس سے وہ ایک سال کے اندر ہی کروڑ پتی بن گئی۔ مگر بہت سے لوگ اسے سے بری نظر سے بھی دیکھنے لگے۔

      69 سال کی مشیل  (Michelle)  امریکہ کے نیو نیو اورلینس (New Orleans) میں رہتی ہیں۔ ان کا بیٹا معذور (Disabled Son)   ہے جس کے لیے وہ پیسے جمع کرنا چاہتی تھیں۔ مشیل خود بھی دل کی مریض ہیں۔ انہیں لگتا تھا کہ اگر وہ نہیں رہیں تو ان کا بیٹا اپنی زندگی خود سے نہیں گزار پائے گا۔ اس کی حالت دیکھ کر وہ اس کا علاج بھی کروانا چاہتی تھیں مگر ان کے پاس پیسوں کی کمی تھی تب انہیں یہ خیال آیا کہ وہ ایڈلٹ ویب سائٹ   (Adult Website) اونلی فینس (Onlyfans)  پر اکاؤنٹ بنائیں۔ انہوں نے سال 2020 میں اپنا اکاؤنٹ بنایا اور صرف ایک سال  میں ویڈیو بنا کر کروڑ پتی بن گئیں۔ انہوں نے ایک سال میں 1.5 کروڑ روپئے کی کمائی کرنے کی ہے۔ ڈیلی اسٹار کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے اتنے روپے کما لیے ہیں ہیں کہ خود کے لئے ایک کار بھی خرید لی ہے اور بیٹے کے لیے پیسے جمع کر رہی ہیں۔

      old woman adult videos
      صرف ایک سال میں ویڈیو بنا کر کروڑ پتی بن گئیں۔ (Twitter/@m70056)


      ویڈیو بنانے کے لیے وہ مردوں کو اپنی ویڈیو میں کاسٹ کرتی ہیں۔ ان کا کہنا ہے ہے کہ لوگوں کو کو نوجوان اور بزرگ کی جوڑی دیکھنا اچھا لگتا  ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ پلیٹ فارم انہیں طاقتور اور مضبوط احساس کراتا ہے، انہیں لگتا ہے کہ اس عمر میں بھی بھی وہ کچھ بھی کرنے کے قابل ہے۔ حالانکہ لوگ انہیں ٹرول بھی کرتے ہیں۔ اس بات پر وہ کہتی ہیں کہ لوگوں کو لگتا ہے  کہ خاتون کی جنسی خواہشات صرف کم عمر تک ہی ہوتی ہیں اور اور بزرگ ہونے کے بعد ختم ہو جاتی ہیں مگر ایسا نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ لوگ بزرگوں کو صرف غیرمطمئن اور لاچار دیکھنا چاہتے ہیں۔ بتادیں کہ مشیل کی ویڈیو کافی مشہور اور وائرل ہوتی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ انہیں اس بات کا زرا بھی برا نہیں لگتا کہ اس بات کے انہیں پیسے ملتے ہیں۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: