உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بنگلہ دیش میں سات انتہا پسند گرفتار

    ڈھاکہ۔  بنگلہ دیش کی ممنوعہ انتہا پسند تنظیم جماعت المجاہدین بنگلہ دیش (جے ایم بی) کے سات اراکین کو گرفتار کیا گیا ہے، جن میں چار پاکستانی شہر ی ہیں۔

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:

      ڈھاکہ۔  بنگلہ دیش کی ممنوعہ انتہا پسند تنظیم جماعت المجاہدین بنگلہ دیش (جے ایم بی) کے سات اراکین کو گرفتار کیا گیا ہے، جن میں چار پاکستانی شہر ی ہیں۔

      ایک سینئر پولیس افسر نے کل بتایا کہ ان تمام انتہا پسندوں کو راجدھانی ڈھاکہ کے ایئرپورٹ علاقے سے گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتار شدہ انتہا پسندوں کے پاس سے جہادی کتابیں، سی ڈی ، چار پاکستانی پاسپورٹ ، موبائل فون اور پاکستانی کرنسی برآمد کی گئی ہے۔

      پولیس افسر نے بتایا کہ پولیس کو اس بات کا شک ہے کہ گرفتار شدہ تمام انتہا پسند جے ایم تنظیم کے سرگرم اراکین ہیں۔ انتہا پسندوں سے پوچھ تاچھ کی جارہی ہے۔

      First published: