ہوم » نیوز » عالمی منظر

اس پانچ سالہ اسرائیلی بچی کے بالوں کی دنیا ہو گئی دیوانی

آپ کو ہم پانچ سال کی ایسی بچی کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں جو راتوں رات انٹرنیٹ سنسنی بن گئی ہے۔

  • Share this:
اس پانچ سالہ اسرائیلی بچی کے بالوں کی دنیا ہو گئی دیوانی
میا افلالو شونیم کے انسٹاگرام سے لی گئی تصویر

ویسے تو دنیا میں قابلیت کی کوئی کمی نہیں ہے لیکن جب سے سوشل میڈیا نے اپنی پہنچ بڑھائی ہے تب سے روز بہ روز ہمارا سامنا ایسے ایسے لوگوں سے ہوتا ہے جن کی مہارت اور خصوصیت کو دیکھ کر ہم سب حیران ہو جاتے ہیں۔ فی الحال یہاں پر آپ کو ہم پانچ سال کی ایسی بچی کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں جو راتوں رات انٹرنیٹ سنسنی بن گئی ہے۔


اس لڑکی کا نام ہے میا افلالو شونیم جو کی اسرائیل کی رہنے والی ہے۔ اس بچی کے بال اتنے لمبے اور خوبصورت ہیں کہ آپ ان کے فین ہو جائیں گے۔ بچی کے انسٹا گرام اکاونٹ پر صرف 12 تصاویر ہیں لیکن اس کے باوجود ان کے 57 ہزار فالوورس ہیں۔




❤️


A post shared by Mia Aflalo Shunem (@miaaflalo) on Dec 10, 2017 at 7:33am PST










@sagidahary @alonlivne @avishaghadad_makeup ❤️🙌🏻

A post shared by Mia Aflalo Shunem (@miaaflalo) on Dec 19, 2017 at 7:22am PST






❤️😂


A post shared by Mia Aflalo Shunem (@miaaflalo) on Dec 15, 2017 at 5:42am PST










Ballerina🎀 @sagidahary @avishaghadad_makeup 💗

A post shared by Mia Aflalo Shunem (@miaaflalo) on Jan 11, 2018 at 7:31am PST






🖤🖤🖤 hair: @sagidahary


A post shared by Mia Aflalo Shunem (@miaaflalo) on Mar 22, 2018 at 12:26pm PDT




First published: Sep 03, 2018 02:10 PM IST