ہوم » نیوز » عالمی منظر

برطانیہ : اس شخص کے پرائیویٹ پارٹ میں ہوا کچھ ایسا ، دیکھ کر ڈاکٹر بھی رہ گئے حیران

برطانیہ (Britain) میں ایک شخص کے ساتھ عجیب و غریب واقعہ پیش آگیا ، جہاں سیکس کے دوران اس شخص کا پرائیویٹ فریکچر ہوگیا ۔

  • Share this:
برطانیہ : اس شخص کے پرائیویٹ پارٹ میں ہوا کچھ ایسا ، دیکھ کر ڈاکٹر بھی رہ گئے حیران
برطانیہ : اس شخص کے پرائیویٹ پارٹ میں ہوا کچھ ایسا ، دیکھ کر ڈاکٹر بھی رہ گئے حیران

لندن : برطانیہ میں ایک شخص کے پرائیویٹ پارٹ سے وابستہ ایک ایسا عجیب و غریب معاملہ سامنے آیا ہے ، جس کو دیکھ کر ڈاکٹرس بھی حیران ہیں ۔ دراصل سیکس کے دوران اس شخص کا پرائیویٹ پارٹ فریکچر ہوگیا ۔ اب تک سامنے آئے سبھی معاملات میں یہ فریکچر ہاریزینٹل طریقہ سے ہوتا تھا ، مگر یہ پہلا ایسا معاملہ ہے جب پرائیویٹ پارٹ ورٹیکل طریقہ سے فریکچر ہوا ہے ۔ غور طلب ہے کہ مردوں کے پرائیویٹ پارٹ میں کوئی ہڈی نہیں ہوتی ہے ، لیکن اس میں کریک آنے کا امکان ہوتا ہے ۔ اس شخص کا کیس برطانیہ میڈیکل جنرل میں شائع ہوا ہے ۔ ڈاکٹرس نے کہا کہ اس سے پہلے جتنے بھی معاملات سامنے آئے ہیں ، ان میں پرائیویٹ پارٹ کے فریکچر ہمیشہ ہاریزینٹل ہی رہے ہیں ۔


لیکن اس مرتبہ ٹیونیکا ایلبوزینیا میں پریشانی دیکھنے کو ملی ہے ۔ یہ ایریٹائل ٹیشو کے آس پاس ایک ایسی پروٹیکٹیو لیئر ہوتی ہے ، جو اس حصے میں خون پہنچانے کا کام کرتی ہے ۔ ڈاکٹرس نے حالانکہ اس سلسلہ میں بات نہیں کی ہے کہ یہ شخص سیکس کے دوران کس پوزیشن میں تھا ۔ اس معاملہ میں یورولاجسٹس کا کہنا ہے کہ پرائیویٹ پارٹ کے فریکچر کے 88 فیصد معاملات سیکس کے دوران ہوتے ہیں ۔ پرائیویٹ پارٹ کے بریک ہونے کی کچھ اور بھی وجوہات ہیں ، جن میں زیادہ ماسٹربیشن اور سونے کے دوران ایک خاص پوزیشن کو بھی ذمہ دار مانا گیا ہے ۔


ایک رپورٹ کے مطابق مڈل ایسٹ ممالک میں ہونے والی پریکٹس تکاندن سے بھی یہ پریشانی لاحق ہوسکتی ہے ۔ ڈاکٹرس کا کہنا ہے کہ عام طور پر ہاریزینٹل فریکچر کے معاملات میں کریک کی آواز ہوتی ہے ، لیکن اس مریض کے کیس میں ایسا نہیں تھا اور فریکچر کے دوران کوئی آواز نہیں سنائی دی تھی ۔ ڈاکٹرس نے کہا کہ پرائیویٹ پارٹ ک فریکچر ہونے کے معاملے سب سے زیادہ ان مردوں میں ہوتے ہیں جو کہ عمر کی چوتھی دہائی میں ہوتے ہیں ۔ حالانکہ اس انجری کے بعد 40 سال کے اس شخص کے پرائیویٹ پارٹ میں سوجن آگئی تھی ۔ اس انجری کا چھ مہینے علاج چلنے کے بعد یہ شخص پوری طرح سے سیکس کرنے کے قابل ہوچکا ہے ۔


ٹیلی گراف کی ایک رپورٹ کے مطابق سال 1924 سے مردوں میں پرائیویٹ پارٹ فریکچر کی پریشانی کے اب تک 1600 کیسز ریکارڈ کئے گئے ہیں ۔ تحقیق کنندگان نے نوٹ کیا ہے کہ 50 فیصد معاملات میں کریک ہونے کی بھی آواز سنی گئی ہے اور پانچ میں سے چار مرد اس فریکچر کے بعد اپنا ایریکشن کھودیتے ہیں ۔
Published by: Imtiyaz Saqibe
First published: Jul 02, 2021 11:13 PM IST