ہوم » نیوز » عالمی منظر

اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی شہری جاں بحق

فلسطین میں صیہونی فوج کے مظالم اب تک جاری ہیں ، اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہری ہلاک ہوگیا۔

  • UNI
  • Last Updated: Mar 04, 2018 02:19 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی شہری جاں بحق
علامتی تصویر

مقبوضہ بیت المقدس : فلسطین میں صیہونی فوج کے مظالم اب تک جاری ہیں ، اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہری ہلاک ہوگیا۔ فلسطینی حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور غزہ پٹی کی سرحد کے نزدیک اسرائیلی فوجیوں نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہری ہلاک ہوگیا۔غزہ کی وزارت صحت کے مطابق مارا جانے والا شخص کسان تھا۔

First published: Mar 04, 2018 02:19 PM IST