واشنگٹن: ایک پورن اسٹار (Porn Star) نے پردے کے پیچھے کی کہانی کو سب کے سامنے لانے کی کوشش کی ہے۔ اس نے بتایا ہے کہ ایڈلٹ فلموں کے فنکاروں کو حقیقت میں کیا کیا کرنا پڑتا ہے اور ایک شوٹ کگنے گھنٹوں تک فلمایا جاتا ہے۔ 43 سالہ Kendra Lust کے انسٹا گرام پر 7.5 ملین سے زیادہ فالورس ہیں۔ انہوں نے کئی سالوں تک پورن اسٹار کے طور پر کام کیا ہے اور وہ اب ایک الگ میدان میں ہاتھ آزما رہ ہیں۔ کیندرا لسٹ (Kendra Lust) نے ایک پاڈ کاسٹ میں بطور پورن اسٹار اپنے تجربے بیان کئے ہیں۔
’آخر یہ سب کب ختم ہوگا؟‘پورن اسٹار نے کہا کہ بیشتر کمپنیاں بے حد پیشہ ور ہیں، لیکن ڈائریکٹر اور فلمساز پر کافی کچھ منحصر کرتا ہے۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا باقی فلم انڈسٹری کی طرح یہاں بھی سین کئی بار میں شوٹ کیا جاتا ہے؟ تو انہوں نے کہا، ’یہ ڈائریکٹر پر منحصر کرتا ہے۔ اگر یہ کوئی فیچر ہے تو پھر آپ کم از کم 12 گھنٹے گزارنے پڑے تھے اور ان کا ایک ہی سوال تھا کہ آخر یہ سب کب ختم ہوگا؟
شوٹنگ کا کوئی وقت متعین نہیںKendra Lust نے کہا کہ پورن فلم کی شوٹنگ کتنی دیر چلے گی، نہیں کہا جاسکتا۔ اگر ڈائریکٹر کو شوٹ کرنے میں پرفیکشن نظر نہیں آتا تو شوٹنگ چلتی رہتی ہے۔ کبھی چار گھنٹے، کبھی چھ گھنٹے اور کبھی کبھی تو 18 گھنٹے تک ہوجاتے ہیں۔ کیندرا لسٹ نے کہا، ’میں نے کبھی بھی آٹھ گھنٹے سے پہلے شوٹ ختم ہونے کی امید نہیں کی۔ مجھے ڈائریکٹر سے پوچھنا پڑتا تھا کہ آخر مجھے کب تک سیکس کرنا ہے؟’
کتنی دیر تک ہوتا ہے سیکس؟پورن اسٹار نے یہ بھی بتایا کہ اصلی سیکس 30 منٹ کا ہوتا ہے اور اس کے بعد سب کچھ ویسے ہی کیا جاتا ہے جیسے باقی فلموں میں اداکاری ہوتی ہے۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ آخر گھنٹوں کے شاٹ میں مرد اپنی پرفارمنس کیسے بنائے رکھتے ہیں؟ تو انہوں نے کہا، ’کچھ نیچرل ہوتے ہیں اور کچھ کے لئے دوسرے انتظام کرنے پڑتے ہیں۔ کیندرا لسٹ نے کہا، ’لوگوں سے بھرے کمرے میں، ہمارے لئے تو سیکس کا ناٹک کرنا ممکن ہے، لیکن مردوں کے لئے نہیں‘۔
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔