உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بوائے فرینڈ کےساتھ ویڈیو کال پر رومانس کر رہی تھی خاتون، پرائیویٹ پارٹ پارٹ میں پھنسا سیکس ٹوائے تو جانا پڑا اسپتال

     رپورٹ کے مطابق روزی ایک سیکس ٹوائے کا استعمال کر رہی تھی جب وہ اس کے پرائیویٹ پارٹ (Adult Toy Stuck inside anus) کے اندر چلا گیا ۔ جب وہ بہت کوششوں کے باوجود اسے نکالنے میں ناکام رہی تو اسے اچانک اپنے فلیٹ میٹ کے ساتھ اسپتال جانا پڑا۔

    • Share this:
      کورونا اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے بچے اسکولوں سے دور، ملازم دفاتر سے دور اور محبت کرنے والے ایک دوسرے سے دور ہو گئے ہیں۔ آپ نے سوشل میڈیا پر ایسے کئی میمز دیکھے ہوں گے جن میں بتایا گیا ہے کہ لاک ڈاؤن محبت کرنے والوں کے لیے کتنا مشکل ہے کیونکہ وہ ایک دوسرے سے مل نہیں پاتے۔ ایسی صورتحال میں قریب رہنے کے لیے ویڈیو کال ہی واحد آپشن بچا ہے۔ اکثر عاشق ویڈیو کال پر ہی رومانس (Video call romance) شروع کر دیتے ہیں لیکن ان دنوں انگلینڈ سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون سرخیوں میں ہیں کیونکہ ویڈیو کال پر رومانس (England Woman online Romance went wrong) کے دوران ان کی مشکلات اس قدر بڑھ گئیں کہ انہیں اسپتال جانا پڑا۔

      سینٹرل لندن میں رہنے والی 21 سالہ روزی سن شائن (Rosiee Sunshine) کے ساتھ رومانس کے دوران کچھ ایسا ہوا کہ ان کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا۔ ڈیلی اسٹار کی رپورٹ کے مطابق روزی اپنے لانگ ڈسٹنس بوائے فرینڈ (Video Call with Boyfriend) کے ساتھ ویڈیو کال پر بات کر رہی تھی۔ جب چیزیں دلچسپ ہونے لگیں اور دونوں نے ویڈیو کال پر ہی رومانوی لمحات شیئر کرنا شروع کر دیے۔ روزی نے جوش بڑھانے کے لیے ایڈلٹ کھلونے کا استعمال کیا لیکن یہ اس کی سب سے بڑی غلطی تھی۔

      پرائیویٹ پارٹ میں پھنس گیا سیکس ٹوائے۔
      رپورٹ کے مطابق روزی ایک سیکس ٹوائے کا استعمال کر رہی تھی جب وہ اس کے پرائیویٹ پارٹ (Adult Toy Stuck inside anus) کے اندر چلا گیا ۔ جب وہ بہت کوششوں کے باوجود اسے نکالنے میں ناکام رہی تو اسے اچانک اپنے فلیٹ میٹ کے ساتھ اسپتال جانا پڑا۔ روزی کے مطابق یہ اس کے لیے بہت شرمناک تجربہ تھا۔ ڈاکٹروں نے ایکسرے کیا تو انہیں جسم کے اندر 10 سینٹی میٹر لمبا اور 4 سینٹی میٹر چوڑا سلیکون کھلونا (sex toy) ملا جسے دیکھ کر وہ بھی دنگ رہ گئے۔ رپورٹ کے مطابق ڈاکٹروں نے بغیر سرجری کے جسم سے کھلونا نکال دیا۔

      خاتون کے اندرونی اعضاء زخمی ہو سکتے تھے۔
      خاتون نے بتایا کہ جیسے ہی اس نے اور اس کے بوائے فرینڈ نے یہ واقعہ دیکھا دونوں خوفزدہ ہوگئے۔ خاتون نے گھریلو سامان لے کر اسے باہر نکالنے کی کوشش کی لیکن جب حالت بگڑتی دکھائی دی تو اسے ایک دوست کے ساتھ ہسپتال جانا پڑا۔ ڈاکٹروں نے بتایا کہ اگر کھلونا بروقت نہ ہٹایا جاتا تو خاتون کے اندرونی اعضاء بری طرح زخمی ہو سکتے تھے۔
      قومی، بین الاقوامی اور جموں وکشمیر کی تازہ ترین خبروں کےعلاوہ تعلیم و روزگار اور بزنس کی خبروں کے لیے نیوز18 اردو کو ٹویٹر اور فیس بک پر فالو کریں ۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: